تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا

عضو عضو الگ کردینا

ٹُکْڑے کَرْنا

پرزہ پرزہ کرنا، منتشر کرنا، دھجیاں اڑانا، کسی چیز کے اجزا الگ الگ کردینا، توڑ دینا

دِل ٹُکْڑے کَرْنا

سخت رنج یا صدمہ پہن٘چانا ، مایوس کرنا.

دو ٹُکْڑے کَرْنا

دو حصّے کرنا ، دو بارہ کرنا ، توڑنا

دِل کے ٹُکْڑے کَرْنا

دل کو سخت رنج دینا، دل کو بے حد صدمہ پہن٘چانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا کے معانیدیکھیے

ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا

Tuk.De-Tuk.De-karnaaटुकड़े-टुकड़े-करना

وزن : 222222

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا کے اردو معانی

  • عضو عضو الگ کردینا
  • پرزے پرزے کرنا، پاش پاش کرنا

Urdu meaning of Tuk.De-Tuk.De-karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • uzuu uzuu alag kardenaa
  • purje purje karnaa, paash paash karnaa

English meaning of Tuk.De-Tuk.De-karnaa

  • break, hack to pieces

टुकड़े-टुकड़े-करना के हिंदी अर्थ

  • अंग अंग अलग कर देना
  • पुर्जे़ पुर्जे़ करना, पाश पाश करना, चकनाचूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا

عضو عضو الگ کردینا

ٹُکْڑے کَرْنا

پرزہ پرزہ کرنا، منتشر کرنا، دھجیاں اڑانا، کسی چیز کے اجزا الگ الگ کردینا، توڑ دینا

دِل ٹُکْڑے کَرْنا

سخت رنج یا صدمہ پہن٘چانا ، مایوس کرنا.

دو ٹُکْڑے کَرْنا

دو حصّے کرنا ، دو بارہ کرنا ، توڑنا

دِل کے ٹُکْڑے کَرْنا

دل کو سخت رنج دینا، دل کو بے حد صدمہ پہن٘چانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone