تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُغْیان" کے متعقلہ نتائج

طُغْیان

حد سے بڑھ جانا، زیادتی کرنا، ظلم، حد سے گزرجانا

طُغْیانی

بہت زیادہ بارش وغیرہ کی وجہ سے کسی دریا، چشمہ، نہر وغیرہ کے پانی میں زبردست زیادتی، دریا کا چڑھاؤ، سیلاب، باڑھ

طُغْیانی ہونا

شدّت ہونا، زور ہونا، زیادتی ہونا

طُغْیانی نَہْر

وہ نہر جو دریا میں طغیانی آنے کے سبب بنتی ہے ، وہ نہر جس میں ہر وقت پانی چڑھا رہتا ہے. حیدرآباد کے جنوب میں طغیانی نہروں کو اس سے ملا دیا گیا ہے.

طُغْیانی پَر ہونا

شدّت اختیار کرنا، حد سے بڑھنا (عموماً) دریا میں پانی بڑھنا

طُغْیانی اَن٘گیز

طوفان اُٹھانے والا، طغیانی لانے والا

طُغْیانی آنا

طوفان آنا، سیلاب آنا، دریا کے پانی کا حد سے گزرنا

طُغْیانی کَرنا

جوش پر آنا ، زور پکڑنا ، چڑھنا.

طُغْیانی پَر آنا

شدّت اختیار کرنا، حد سے بڑھنا (عموماً) دریا میں پانی بڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طُغْیان کے معانیدیکھیے

طُغْیان

tuGyaanतुग़्यान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: طَغَىَ

  • Roman
  • Urdu

طُغْیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حد سے بڑھ جانا، زیادتی کرنا، ظلم، حد سے گزرجانا
  • سیلاب، طوفان
  • سرکشی، شورش، بغاوت

شعر

Urdu meaning of tuGyaan

  • Roman
  • Urdu

  • had se ba.Dh jaana, zyaadtii karnaa, zulam, had se guzar jaana
  • selaab, tuufaan
  • sarakshii, shorish, baGaavat

English meaning of tuGyaan

Noun, Masculine

तुग़्यान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

طُغْیان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُغْیان

حد سے بڑھ جانا، زیادتی کرنا، ظلم، حد سے گزرجانا

طُغْیانی

بہت زیادہ بارش وغیرہ کی وجہ سے کسی دریا، چشمہ، نہر وغیرہ کے پانی میں زبردست زیادتی، دریا کا چڑھاؤ، سیلاب، باڑھ

طُغْیانی ہونا

شدّت ہونا، زور ہونا، زیادتی ہونا

طُغْیانی نَہْر

وہ نہر جو دریا میں طغیانی آنے کے سبب بنتی ہے ، وہ نہر جس میں ہر وقت پانی چڑھا رہتا ہے. حیدرآباد کے جنوب میں طغیانی نہروں کو اس سے ملا دیا گیا ہے.

طُغْیانی پَر ہونا

شدّت اختیار کرنا، حد سے بڑھنا (عموماً) دریا میں پانی بڑھنا

طُغْیانی اَن٘گیز

طوفان اُٹھانے والا، طغیانی لانے والا

طُغْیانی آنا

طوفان آنا، سیلاب آنا، دریا کے پانی کا حد سے گزرنا

طُغْیانی کَرنا

جوش پر آنا ، زور پکڑنا ، چڑھنا.

طُغْیانی پَر آنا

شدّت اختیار کرنا، حد سے بڑھنا (عموماً) دریا میں پانی بڑھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُغْیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُغْیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone