تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُفَن٘گی سُوراخ" کے متعقلہ نتائج

تُفَن٘گی سُوراخ

(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُفَن٘گی سُوراخ کے معانیدیکھیے

تُفَن٘گی سُوراخ

tufangii-suuraaKHतुफ़ंगी-सूराख़

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

تُفَن٘گی سُوراخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

Urdu meaning of tufangii-suuraaKH

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) tafang kii golii se paida shuudaa suuraaKh ; (nabaatiiyaat) patto.n kii ek biimaarii se paida shuudaa dhabbaa ya suuraaKh jo banduuq kii golii ke mushaabeh hotaa hai baaaz auqaat patto.n par jo dhabbe pa.D jaate hai.n is jagah kii murda baaft jha.D jaatii hai aur is tarah vahaa.n par ek gol saa suuraaKh bin jaataa hai bilkul a.ise jis tarah banduuq kii golii se kiya gayaa ho in suuraakho.n ko tafangii suuraaKh (Shotholes) kahte hai.n is kism ke suuraaKh gulaab aur chiirii jaise paudo.n me.n aam taur par dikhaa.ii dete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُفَن٘گی سُوراخ

(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُفَن٘گی سُوراخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُفَن٘گی سُوراخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone