تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلاوَہ" کے متعقلہ نتائج

طِلاوَہ

فوج کا وہ ٹکڑا جو آگے چلے ، ہر اول.

طِلاوا

(فوج یا پولیس کا) رات کا گشت ، دورہ ، گشت.

تلَاوا

رک: طلایہ ،رات کو گشت کرنے والا فوجی دستہ.

تُلاوا

ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.

تَلاوار

رک: تلوار.

طَلایَہ

۲. فوج کا دستہ جو لشکر کے آگے دشمن کی نقل و حرکت اور راستے وغیرہ کے متعلق دریافت حال کے لیے چلتا ہے ، مخبر ، جاسوس ، ہر اول.

طُلُوع

بلند ہونا، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج، صبح وغیرہ کا)

طَلائع

شہر اور لشکر کی محافظت کرنے والی افواج ، ہر اول دستے.

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

طِلایَہ کَرنا

(عموماً شہر یا لشکری کی حفاظت کے لیے) گشت کرنا ، رات کو پہرا دینا.

طِلایَہ دینا

حفاظت کے لیے رات کو گشت لگانا، پہرا دینا

طَلّاع

(مجازاً) اسکاؤٹس ماسٹر ، اسکاؤٹ کی جماعت کا سب سے بڑا افسر.

طِلایَہ پِھرْنا

رات کو گشت لگانا ، پہرا دینا ، چوکیداری کرنا.

طِلایَہ گَری

رک : طلایہ گردی ، گشت.

طِلایَہ داری

طلایہ دار (رک) کا اسمِ کیفیت ، طلایہ کا کام.

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلاوَہ کے معانیدیکھیے

طِلاوَہ

tilaava•तिलावा

  • Roman
  • Urdu

طِلاوَہ کے اردو معانی

  • فوج کا وہ ٹکڑا جو آگے چلے ، ہر اول.
  • (فوج یا پولیس کا) رات کا گشت ، دورہ ، گشت.

Urdu meaning of tilaava

  • Roman
  • Urdu

  • fauj ka vo Tuk.Daa jo aage chale, har avval
  • (fauj ya pulis ka) raat ka gashat, dauraa, gashat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلاوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلاوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone