تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tuber" کے متعقلہ نتائج

tuber

tubber

ٹَب میں بیٹھ کَر غُسَل کَرنے والا

تونبَڑی

رک: تون٘بی، پون٘گی.

تَبَر

۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .

ٹابَر

لڑکا، چھوکرا، بالک

ٹَبَّر

اہل و عیال ؛ کتبہ، خاندان.

تھوبَڑ

تھوبڑا، کچھ لمبا اور موٹا اور آگے نکلا ہوا منہ، (تحقیرا) چہرا

تَبَّڑ

خاندان، کنبہ

تابِنْدَہ

چمک دار، نورانی، روشن، درخشاں، چمک دار

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

تابِیر

(باغبانی) کھجوروں میں ایک درخت نر ہوتا ہے ایک مادہ، نر کے پھول (بار آور ہونے کی غرض سے) مادہ پر چڑھانے کو تابیر کہتے ہیں، گابھا دینے کا عمل

تُبْڑی

ایک قسم کا ساز، پونگی

تَعْبِیری

تعبیر (رک) کا یا اس سے متعلق ، مراد رکھنے والا ، مراد لیا ہوا ، تشریحی یا توضیحی.

تَبَرّا

(تہمت یا گناہ سے) بری ہونا، کسی گناہ سے برأت چاہنا

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

tuber کے لیے اردو الفاظ

tuber

ˈtʃuː.bər

tuber کے اردو معانی

  • (نباتیات) گنٹھی
  • بصلہ
  • پودوں کا چھوٹا اور دبیز تنا جو زیر زمین ہوتا ہے، جیسے آلو یا پیاز کا گنٹھا جس سے نئی کونپلیں پھوٹتی ہیں
  • (تشریح الاعضا) گومڑی یا ورم
  • گلٹی یا کسی عضو کی سوجن

tuber के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (नबातीयात) गनठी
  • बसला
  • पौदों का छोटा और दुबैज़ तना जो ज़र-ए-ज़मीन होता है, जैसे आलू या प्याज़ का गनठा जिस से नई कोन्पलों फूटती हैं
  • (तशरीह उल-आज़ा) गोमड़ी या वर्म
  • गिल़्टी या किसी उज़ू की सूजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tuber)

نام

ای-میل

تبصرہ

tuber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone