تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trophy" کے متعقلہ نتائج

trophy

ہتھیار جو فتاح مغلوب سے چھین کر فتح کی نشانی کے واسطے جمع کرتے تھے

troop

فَرِیق

چیمپئنز ٹرافی

champion trophy

طرف

مقابل ، مدِّ مقابل ، برابر ، حریف.

تَڑَپ

پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری

تَڑپا

رک : تڑپ معنی نمبر

طُرْفَہ

نادر انوکھا، عجیب، نیا

تَعْرِیف

۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .

طَرَف سے

متعلق ، بارے میں ، بابت .

طَرْفَہ

آن٘کھ میں چوٹ کی سرخی، وہ رنگ کا نقطہ جو کسی قسم کی چوٹ لگ جانے سے آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے

ٹَرْفُوں

رک : ٹرفش.

تَرْفِیَه

خوشحالی،آسودگی،آسائش.

تَرْفِیع

اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).

تَرْفاں

۔مذکر۔ ایک تین گوشے کا لانبا سوہاں جس سے نال صاف کرتے ہیں۔

طَرْفا

جھاؤ کا پیڑ ، گز .

trophy کے لیے اردو الفاظ

trophy

trophy کے اردو معانی

اسم

  • ٹرافی
  • کوئی چیز جو جنگ، شکار یا اسی طرح کے کام میں ہاتھ لگی ہو اور جسے یادگار کے طور پر اپنے پاس رکھا جا سکے
  • مالِ غنیمت یا انعام
  • کوئی شے جو نشانی یا فتح، بہادری یا جوانمردی کی علامت ہو
  • کندہ شدہ کوئی چیز، تصویر یا دوسری اشیا جو فتح مندی کا نشان یا غلبے یا نمایاں کارناموں کی یادگار ہوں
  • کوئی نشانی یا یادگار
  • قدیم یونانیوں یا رومیوں کی بنائی ہوئی یادگار فتح جو دشمن سے چھینے ہوئے مال و متاع اور اسلحے پر مشتمل ہو اور ان اشیا کو کسی درخت، مینار یا ایسی ہی کسی چیز پر نمائش کے لیے لٹکایا جائے
  • (فن تعمیر ) ایک قسم کی آرایش جس میں اسلحہ کی نمونہ کاری کی گئی ہو

trophy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ट्रॉफ़ी
  • कोई चीज़ जो जंग, शिकार या इसी तरह के काम में हाथ लगी हो और जिसे यादगार के तौर पर अपने पास रखा जा सके
  • माल-ए-ग़नीमत या इनाम
  • कोई शैय जो निशानी या फ़तह, बहादुरी या जवाँमर्दी की अलामत हो
  • कुंदा शूदा कोई चीज़, तस्वीर या दूसरी अश्या जो फ़त्हमंदी का निशान या ग़लबे या नुमायां कारनामों की यादगार हूँ
  • कोई निशानी या यादगार
  • क़दीम यूनानियों या रोमीयों की बनाई हुई यादगार फ़तह जो दुश्मन से छीने हुए माल-ओ-मता और असलेह पर मुश्तमिल हो और उन अश्या को किसी दरख़्त, मीनार या ऐसी ही किसी चीज़ पर नुमाइश के लिए लटकाया जाये
  • (फ़न तामीर ) एक किस्म की आरईश जिस में असलाह की नमूना कारी की गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trophy)

نام

ای-میل

تبصرہ

trophy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone