تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trocar" کے متعقلہ نتائج

trocar

ایک جراحی آلہ

تَرْکاری

۱. ساگ پات ، سبزی ، بھا جی جیسے سو یا میتھی پالک وغیرہ.

تَرْکِیدَہ

دراز یا شگاف پڑا ہوا (زمین وغیرہ) ، پھٹا ہوا.

تَرْقِیدَہ

ترقا ہوا، پھٹا ہوا، پھوٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

تَرْقُرَہ

ہن٘سلی.

تِرْکَنْڈا

تین کانٹوں والی مچھلی) یعنی کھگا مچھلی یہ پاک و ہند کے تازہ پانیوں میں عام پائی جاتی ہے یہ گوشت خور مچھلی ہے اس کا جسم لمبا اور مضبوط ہوتا ہے اور ملائم جلد سے ڈھکا ہوتا ہے جلد کا رن٘گ ظہری طرف بھورا اور بطنی طرف سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس پر سنے (Scales) نہیں ہوتے

تَرْخِنْدَہ

طعنہ، طنز، مکر وحیلہ

تارِکُ الدُّنیا

وہ شخص جس نے دنیا کو چھوڑ دیا ہو، گوشہ نشیں، بن باسی، پرہیز گار

تَرْکاری بَنانا

ترکاری کو چھیل کاٹ کر پکانے کے لائق تیار کرنا، سبزی کو پکانے کے لیے تیار کرنا

تَرْکاری چَڑھانا

ترکاری کو چھیل کاٹ کر پکانے کے لیے چولھے پر رکھنا

سادی تَرْکاری

بغیر گوشت کا سالن.

سَبْز تَرْکاری

پتّوں والی ترکاری مثلاً : ساگ ، ترئی ، لوکی ، کدو وغیرہ ؛ تازہ اور کچّی ترکاری.

کَچّی تَرکاری

۔سبز ترکاری۔ ہری ترکاری۔

پکّی تَرْکاری

پھل ، میوے .

گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں

جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.

trocar کے لیے اردو الفاظ

trocar

trocar کے اردو معانی

اسم

  • (طب) مبزل
  • آلۃ البزل
  • منقب
  • سوراخ کرنے والا جراحی آلہ
  • ٹروکر یا مبزل جو استسقا کے مریض کے جسم سے رطوبت خارج کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

trocar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तिब्ब) मबज़ल
  • आलৃ अलबज़ल
  • मिनक़ब
  • सूराख़ करने वाला जर्राही आला
  • टरोकर या मबज़ल जो इस्तिस्क़ा के मरीज़ के जिस्म से रतूबत ख़ारिज करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trocar)

نام

ای-میل

تبصرہ

trocar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone