تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tracer" کے متعقلہ نتائج

tracer

کھوجی

tracker

تعاقب کرنے والا

tracery

دروازے کے اوپر کے بیل بوٹے یا نقش و نگار

تَرْکاری

۱. ساگ پات ، سبزی ، بھا جی جیسے سو یا میتھی پالک وغیرہ.

تَرْکِیدَہ

دراز یا شگاف پڑا ہوا (زمین وغیرہ) ، پھٹا ہوا.

تَرْقِیدَہ

ترقا ہوا، پھٹا ہوا، پھوٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

تَرْقُرَہ

ہن٘سلی.

تِرْکَنْڈا

تین کانٹوں والی مچھلی) یعنی کھگا مچھلی یہ پاک و ہند کے تازہ پانیوں میں عام پائی جاتی ہے یہ گوشت خور مچھلی ہے اس کا جسم لمبا اور مضبوط ہوتا ہے اور ملائم جلد سے ڈھکا ہوتا ہے جلد کا رن٘گ ظہری طرف بھورا اور بطنی طرف سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس پر سنے (Scales) نہیں ہوتے

تَرْخِنْدَہ

طعنہ، طنز، مکر وحیلہ

تارِکُ الدُّنیا

وہ شخص جس نے دنیا کو چھوڑ دیا ہو، گوشہ نشیں، بن باسی، پرہیز گار

تَرْکاری بَنانا

ترکاری کو چھیل کاٹ کر پکانے کے لائق تیار کرنا، سبزی کو پکانے کے لیے تیار کرنا

تَرْکاری چَڑھانا

ترکاری کو چھیل کاٹ کر پکانے کے لیے چولھے پر رکھنا

سادی تَرْکاری

بغیر گوشت کا سالن.

سَبْز تَرْکاری

پتّوں والی ترکاری مثلاً : ساگ ، ترئی ، لوکی ، کدو وغیرہ ؛ تازہ اور کچّی ترکاری.

کَچّی تَرکاری

۔سبز ترکاری۔ ہری ترکاری۔

tracer کے لیے اردو الفاظ

tracer

tracer کے اردو معانی

اسم

  • نقشہ نویس
  • سراغ رساں
  • خاکہ کھینچنے والا شخص یا جس چیز سے خاکہ کھینچا جائے
  • کھوئی ہوئی شے، جیسے پارسل یا سامان تلاش کرنے والا
  • سوالنامہ جو جہاز میں گمشدہ مال یا پارسل وغیرہ کا کھوج لگانے کے لیے جاری کیا جائے
  • خاکہ سازی کا کوئی طریقہ، جیسے ڈرائنگ یا نقشہ کشی، منصوبہ بندی وغیرہ
  • بارود جس میں ایک کیمیکل کی آمیزش ہوتی ہے اور اس سے پھینکی گئی چیز (گولہ وغیرہ) کا راستہ روشن ہو جاتا ہے
  • چربه گیر
  • نشان گیر
  • سراغی عنصر
  • تابکار ایٹم کی مانند کوئی شے جو حیاتیات اور کیمیا کی تحقیق میں کوئی طریق عمل تلاش کرنے میں مدد یتی ہے

tracer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नक़शानवीस
  • सुराग़ रसां
  • ख़ाका खींचने वाला शख़्स या जिस चीज़ से ख़ाका खींचा जाये
  • खोई हुई शैय, जैसे पार्सल या सामान तलाश करने वाला
  • सवालनामा जो जहाज़ में गुमशुदा माल या पार्सल वग़ैरा का खोज लगाने के लिए जारी किया जाये
  • ख़ाका साज़ी का कोई तरीक़ा, जैसे ड्राइंग या नक़्शा कुशी, मंसूबा बंदी वग़ैरा
  • बारूद जिस में एक कैमीकल की आमेज़िश होती है और इस से फेंकी गई चीज़ (गोला वग़ैरा) का रास्ता रोशन हो जाता है
  • चर्बे गीर
  • निशान गीर
  • सराग़ी अंसर
  • ताबकार ऐटम की मानिंद कोई शैय जो हयातयात और कीमिया की तहक़ीक़ में कोई तरीक़ अमल तलाश करने में मदद युति है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tracer)

نام

ای-میل

تبصرہ

tracer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone