تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"torus" کے متعقلہ نتائج

torus

نیم مدور حاشیہ

تیرُس

تیورس، آئندہ یا گزرا ہوا تیسرا برس

تُرْش

کھٹا (ذائقے میں)

تَورِیث

وراثت، وارث بنانا.

تَراشَہ

چھیلن، کترن جوکسی چیز کے تراشنے سے نکلے جیسے تراشۂ قلم، تراشۂ چوب

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

تَراشا

بنایا ہوا، گھڑا ہوا

تَرْساں

خائف، خوف زدہ، ڈرتا ہوا

تَرَس

رحم، خوف خدا

تَرْسائی

(تصوف) تفرید اور تجرید دونوں کو کہتے ہیں اور بعض لوگ دقایق کے ادراک کو بھی کہتے ہیں

تَرْسوں

۔(ھ) صفت۔ (عم) گزرا ہوا یا آنے والا تیسرا دن۔ فصحائ اَتَرسوں بولتے ہیں

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَرْسِیَہ

(نفسیات) خوف و ترس، انگ: Phobia

تَرْسو

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ظرف.

تَرْسا

نصرانی، آتش پرست، کافر.

torus کے لیے اردو الفاظ

torus

torus کے اردو معانی

اسم

  • (فن تعمیر) ہلالی گولا
  • نیم مدور حاشیہ، عام طور پر ستون کی کرسی کے سب سے نچلے یا نیو موجود ہو تو اس سے اوپر والے حصے میں، جو بعض اوقات جوڑے کی شکل میں ستون کے گول حاشیے اور دو کگروں کی درمیانی پٹی سے علیحدہ کر کے بنایا جاتا ہے
  • (نباتیات) طبق، سریر، پیندی
  • پھول کی پیندی
  • پودے کا وہ حصہ (ڈنڈی) جہاں پھول پتے اُگتے ہیں
  • (تشریح الاعضا) تورہ
  • ورمہ
  • عضلات وغیرہ کا اُبھرا ہوا حصہ جسے مچھلی کہتے ہیں
  • (جیومیٹری) تور
  • دائروں کی اپنے مستوی کے محور کے گرد، گردش سے بنی ہوئی سطح

torus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़न तामीर) हिलाली गोला
  • नियम मुदव्वर हाशिया, आम तौर पर सतून की कुर्सी के सब से निचले या न्यू मौजूद हो तो इस से ऊपर वाले हिस्से में, जो बाअज़ औक़ात जोड़े की शक्ल में सतून के गोल हाशीए और दो कगरों की दरमयानी पट्टी से अलैहदा कर के बनाया जाता है
  • (नबातीयात) तबक़, सरीर, पीनदी
  • फूल की पीनदी
  • पौदे का वो हिस्सा (डंडी) जहां फूलपत्ते उगते हैं
  • (तशरीह उल-आज़ा) तोरा
  • वर्मा
  • अज़लात वग़ैरा का उभरा हुआ हिस्सा जिसे मछली कहते हैं
  • (ज्योमैटरी) तौर
  • दायरों की अपने मुस्तवी के महवर के गर्द, गर्दिश से बनी हुई सतह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (torus)

نام

ای-میل

تبصرہ

torus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone