تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tomb" کے متعقلہ نتائج
tomb کے لیے اردو الفاظ
tomb کے اردو معانی
- مَدفَن
- مَقبَرَہ
- مَرْقَد
- مزار
- قَبْر
- ضَرِیح
tomb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मदफ़न
- मक़बरा
- मरक़द
- मज़ार
- क़ब्र
- ज़रीह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَون٘بْیا
کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا ظرف جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف دھات کا بنایا جاتا ہے ہے ناریل کا خول اور تون٘با بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے، ڈون٘گا.
تُمْبا
ایک روئیدگی ہے جس کی شاخیں مربع اور سخت ہوتی ہیں وار ان پر رواں بھی ہوتا ہے ، گھوروں پر اور کھیت میں اگتی ہے ... اس کے ساگ کو تمی کوری کہتے ہیں ، کمبھ
تُن٘بی
تنْبی، تنْبا، تونْبا کی تصغیر و نانیث، ایک قسم کا لمبا سفید کدو، ایک قسم کا کدو، جسے سکھا کر فقیر پانی وغیرہ بھرتے ہیں، سانْپ والوں کا باجا، بین
تُمْبَرُو
ایکم روئیدگی جس کا مزہ چراپرا پتے خوشبودار اور ہرے بھرے ہوتے ہیں چیت بیسا کھیں پھول آتے ہیں
تان٘با دیکھے چِیتْنا ، مُکھ دیکھے بیوہار
انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا من٘ہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے.
تَنبول بانْٹْنا
(ہندو) بہن جب بھانجی یا بھانجے کی شادی کے موقع پر بھائی کے گھر سے جاتی ہے تو بھائی بہن کی سسرالی عورتوں کو نقدی پان کھانے کو دیتے ہیں
تَمْبُورہ
ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tomb)
tomb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔