تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُن٘بی" کے متعقلہ نتائج

تُن٘بی

تنْبی، تنْبا، تونْبا کی تصغیر و نانیث، ایک قسم کا لمبا سفید کدو، ایک قسم کا کدو، جسے سکھا کر فقیر پانی وغیرہ بھرتے ہیں، سانْپ والوں کا باجا، بین

اردو، انگلش اور ہندی میں تُن٘بی کے معانیدیکھیے

تُن٘بی

tumbiiतुंबी

نیز : تُمْبی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تُن٘بی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تُن٘با (رک) کی تصغیر ، چھوٹا کڑوا کدو ، پوست کدو
  • تنْبی، تنْبا، تونْبا کی تصغیر و نانیث، ایک قسم کا لمبا سفید کدو، ایک قسم کا کدو، جسے سکھا کر فقیر پانی وغیرہ بھرتے ہیں، سانْپ والوں کا باجا، بین

Urdu meaning of tumbii

  • Roman
  • Urdu

  • tumbaa (ruk) kii tasGiir, chhoTaa ka.Dvaa kadduu, post kadduu
  • tan॒bii, tan॒baa, ton॒baa kii tasGiir-o-naanes, ek kism ka lambaa safaid kadduu, ek kism ka kadduu, jise sikhaa kar faqiir paanii vaGaira bharte hain, saan॒pa vaalo.n ka baajaa, bain

तुंबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त को सुखाकर बनाया हुआ पात्र। छोटा तंबा।
  • छोटा कड़वा कद्द। तितलौकी।
  • रुक : तन॒बी , तन॒बा, तोन॒बा (रुक) की तसग़ीर-ओ-नानेस , एक किस्म का लंबा सफ़ैद कद्दू , एक किस्म का कद्दू जिसे सिखा कर फ़क़ीर पानी वग़ैरा भरते हैं, सान॒प वालों का बाजा, बैन

تُن٘بی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُن٘بی

تنْبی، تنْبا، تونْبا کی تصغیر و نانیث، ایک قسم کا لمبا سفید کدو، ایک قسم کا کدو، جسے سکھا کر فقیر پانی وغیرہ بھرتے ہیں، سانْپ والوں کا باجا، بین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُن٘بی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُن٘بی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone