تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاڑ لینا" کے متعقلہ نتائج

تاڑ لینا

سمجھ جانا ، بھان٘پ لینا ، کوئی بات بغیر بتائے ہوئے معلوم کر لینا ۔

نَظَر تاڑ لینا

۔انداز نگاہ سے سمجھ لینا۔؎

باتوں میں تاڑ لینا

انداز گفتگو سے سمجھ لینا

نَظَر میں تاڑ لینا

۔نگاہ سے بھانپ لینا۔؎

آنکھوں میں تاڑ لینا

نگاہوں سے سمجھ لینا

توڑ لینا

اپنی جانب ملا لینا، اپنا بنا لینا، اپنا ہم خیال یا ہمدرد بنا لینا.

توڑا لینا

رقص میں گت کا سلسلہ توڑ کر درمیان میں ایک اور حرکت کر کے پھر اسی گت کے سلسلے میں مل جانا، ناچتے وقت گھن٘گرو بجا کر پان٘و سے گت لینا.

توڑے لینا

رقص و موسیقی کی مشق کرنا، ناچ میں گت ادا کرنا.

توڑ لانا

الگ کرنا.

تُڑائی لینا

جسم کو اینْٹھنا ، انْگڑائی لینا.

دِل توڑْ لینا

مایوس ہو جانا ، قطع تعلق کر لینا.

سِتارے توڑْ لانا

کوئی بہت بڑا کام انجام دینا، کوئی کارنامہ پیش کرنا

تَن توڑ لینا

کسی کے کنبے والے کو اپنے سے ملالینا ، کسی کو بہکانا ، کسی کے رشتہ داروں کو بہکانا

سَر توڑ کے لینا

take something by force or violence

تارے توڑ لانا

do the impossible, do some great deed

اردو، انگلش اور ہندی میں تاڑ لینا کے معانیدیکھیے

تاڑ لینا

taa.D lenaa•ताड़ लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تاڑ لینا کے اردو معانی

  • سمجھ جانا ، بھان٘پ لینا ، کوئی بات بغیر بتائے ہوئے معلوم کر لینا ۔

Urdu meaning of taa.D lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • samajh jaana, bhaamp lenaa, ko.ii baat bagair bataa.e hu.e maaluum kar lenaa

ताड़ लेना के हिंदी अर्थ

  • समझ जाना, भांप लेना, कोई बात बगै़र बताए हुए मालूम कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاڑ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاڑ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone