تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"titoism" کے متعقلہ نتائج

titoism

قوم پرستانہ اشتراکیت جیسے مارشل ٹیٹونے یوگوسلاویہ میں شروع کرکے عمل کیا تھا

تَحْتُ السَّماء

آسمان کے نیچے ، زیر آسمان.

تَتسَم

(لسانیات) ہندی میں جو الفاظ سنسکرت سے جوں کے توں لے لیے ہیں انہیں اصطلاحاً تت سم الفاظ کہا جاتا ہے.

طِلِسْم

جادو، ٹونا، افسوں، منتر نیز لکھا ہوا کوئی اسم وغیرہ

طِلِسْم کار

جادو کرنے والا، جادوگر، شعبدہ باز

طِلِسْمِ ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیزماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اُردو کی ایک بہت مشہور داستان

علم طلسم

occult knowledge

طِلِسْم ٹَٹّی

رک : دھوکے کی ٹٹی ، فریب میں لانے والی چیز.

طِلِسْم گَھر

جادو کا گھر

طِلِسْم کُھلْنا

جادوگری کا بھید کھل جانا، شعبدہ بازی کا راز فاش ہونا

طِلِسْم مِٹْنا

جادو کا اثر زائل ہونا

طِلِسْم ٹُوٹْنا

طلسم توڑنا کا لازم

طِلِسْم گَر

جادوگر، جادو کرنے والا، شعبدہ باز

طِلِسْم بَنانا

جادو کرنا ، شعبدہ گری کرنا ، جادو کے زور سے حیرت انگیز چیز تیار کرنا.

طِلِسْم بَنْد

جادو میں جکڑا ہوا ، جو جادو یا کسی اسم کے اثر میں ہو

titoism کے لیے اردو الفاظ

titoism

titoism کے اردو معانی

اسم

  • قوم پرستانہ اشتراکیت جسے مارشل ٹیٹو نے یوگو سلاویہ میں شروع کر کے عمل کیا تھا اور اس بات پر خاص زور دیا تھا کہ اشتراکی ممالک پر روسی قبضے کے خلاف بغاوت کر کے انھیں آزاد کرایا جائے

titoism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ौम पुरसताना इश्तिराकीयत जिसे मार्शल टैटू ने यूगव स्लाव ये में शुरू कर के अमल किया था और इस बात पर ख़ास ज़ोर दिया था कि इश्तिराकी ममालिक पर रूसी क़बज़े के ख़िलाफ़ बग़ावत कर के उन्हें आज़ाद किराया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (titoism)

نام

ای-میل

تبصرہ

titoism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone