تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْرِیت" کے متعقلہ نتائج

تَحْرِیت

تادیب ، سرزش ، سرکوبی ؛ نیکی و بہتری کی تعلیم.

تَحْرِیر

لکھنا، لکھائی

تَحْرِیک

حرکت دینے یا ہلانے کا عمل

تَحْرِیف

کسی چیز کی ہیئت یا حالت بدل دینا، کسی بات کو کچھ کا کچھ کر دینا، الفاظ حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی

تَحْرِیم

حرام کرنا، ناجائز ٹھہرانا، حرام ہونا، منع کرنا‏، ممنوع قرار دینا

تَحْرِیص

۱. حرص دلانے کا عمل ، ترغیب ، لالچ .

تَحْرِیش

چھیڑنا

تَحْرِیق

جلانا

تَحْرِیز

مدافعت، حفاظت، بچاو، حفظ ما تقدم

تَحَرّی

حقیقت کی جستجو، صحیح راہ کی تلاش، عمدہ اور بہتر چیز کا انتخاب

تَحْریض

کسی کو جن٘گ پر ابھارنا

تَعْرِیْت

ننگا کرنا، عریاں کرنا

تَوْرَیت

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا، اس میں دنیا اور آدم کی تخلیق کا بیان ہے

تِسْرَیْت

دو آدمیوں کے جھگڑے سے الگ ایک تیسرا شخص (جو بیچ بچاو کرے)، ثالث، بچولیا

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیت کے معانیدیکھیے

تَحْرِیت

tahriit•तहरीत

  • Roman
  • Urdu

تَحْرِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تادیب ، سرزش ، سرکوبی ؛ نیکی و بہتری کی تعلیم.

Urdu meaning of tahriit

  • Roman
  • Urdu

  • taadiib, sarzash, sarkuubii ; nekii-o-behtarii kii taaliim

तहरीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नैतिक प्रशिक्षण, डाँट-डपट, सज़ा; नेकी और बेहतरी की शिक्षा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْرِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْرِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone