تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَیْرنا" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- متضاد الفاظ
- محاورے
- قافیہ الفاظ
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں تَیْرنا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَیْرنا کے اردو معانی
فعل
- کسی جان دار چیز کا پیرنا، شناوری کرنا
- کسی بے جان چیز کا کسی مائع کی سطع پر آجانا، بہاؤ کے ساتھ پانی وغیرہ کی سطح پر بہنا
- کسی دھار دار نوک دار چیز کا کسی جسم میں داخل ہو جانا، آرپار ہو جانا (نظر وغیرہ کا)، دوسری جانب جا نکلنا
- تیر جانا
فعل متعدی
- میدان جن٘گل یا دریا وغیرہ کو طے کرنا، پار کرنا (قدیم)
- کبوتر یا کسی پرندے کا مستی میں اپنی مادہ کے آگے پیچھے گھومنا
- (ھ) لازم، چھُری وغیرہ کا تیرنا، کھیٖرے، ککڑی اور بغیر ہڈّی کے گوشت میں، ماہرِ کامل ہونا، شناوری کرنا، اس معنی میں لکھنؤ میں ’’پَیرنا‘‘ بولتے ہیں، پانی کی سطح کے اوپر آجانا، فرق کے لیےے دیکھو پیرنا
شعر
رات کو روز ڈوب جاتا ہے
چاند کو تیرنا سکھانا ہے
اگرچہ روز مرا صبر آزماتا ہے
مگر یہ دریا مجھے تیرنا سکھاتا ہے
Urdu meaning of tairnaa
- Roman
- Urdu
- kisii jaanadaar chiiz ka pairana, shanaavarii karnaa
- kisii bejaan chiiz ka kisii maa.e kii satta par aajaanaa, bahaa.o ke saath paanii vaGaira kii satah par bahnaa
- kisii dhaaradaar nokadaar chiiz ka kisii jism me.n daaKhil ho jaana, aarpaar ho jaana (nazar vaGaira ka), duusrii jaanib ja nikalnaa
- tiir jaana
- maidaan jangal ya dariyaa vaGaira ko tai karnaa, paar karnaa (qadiim
- kabuutar ya kisii parinde ka mastii me.n apnii maadda ke aage piichhe ghuumnaa
- (ha) laazim, chhurii vaGaira ka tairnaa, khii.iire, kak.Dii aur bagair haDDii ke gosht men, maahir-e-kaamil honaa, shanaavarii karnaa, is maanii me.n lakhanu.u me.n ''pairana'' bolte hain, paanii kii satah ke u.upar aajaanaa, farq ke dekho piirana
English meaning of tairnaa
Verb
- to swim, float
तैरना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- प्राणियों का अपने हाथ-पैर, पंख या. डैने अथवा दुम हिलाते हुए पानी के ऊपरी तल पर इस प्रकार इधर-उधर घूमना या आगे बढ़ना कि वे डूबने से बचे रहें। ऐसी युक्ति से पानी में चलना कि डूब न जायँ।
- पैर, पंख, दुम आदि हिलाते हुए प्राणियों का इस प्रकार पानी में उतरना और चलना कि वे डूबने से बचे रहें
- मनुष्यों का अपने हाथ-पैर इस प्रकार चलाते या हिलाते हुए आगे बढ़ना कि शरीर पानी के तल में बैठने न पावे। पैरना। विशेष-प्रायः सभी जीव-जन्तु प्राकृतिक रूप से पानी पर तैरना जानते हैं, परन्तु मनुष्य को प्रयत्नपूर्वक तैरने की कला सीखनी पड़ती है।
- पैरना; तरना।
تَیْرنا کے متضادات
تَیْرنا سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَچْھلی کے بَچَّہ کو تَیرْنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے جائے کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
سِیدھا تَیرنا
پانی میں تیرتے ہوئے ٹھیک سامنے کی طرف جانا، چلتے ہوئے پانی میں تیر کر ٹھیک سامنے جانا بہت طاقت کا کام ہوتا ہے، کیونکہ پانی کا بہاؤ نیچے کی طرف لے جاتا ہے، اس لئے سیدھا جانے کے لئے اوپر کی طرف تیرنا پڑتا ہے، کہتے ہیں شیر دریا میں تیر کر ٹھیک سامنے کو جاتا ہے
مَچْھلی کے پوت کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
کانس میں تَیرْنا
دھوکا کھا جانا، سوچ بچار میں پڑے رہنا، خیالات میں غلطاں پیچاں رہنا، خیالی پلاؤ پکانا، جان جوکھوں یا دقّت میں مبتلا رہنا، غور وفکر میں محو رہنا
مَچْھلی کے بَچّے کو تَیرنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruKHsaar
रुख़्सार
.رُخْسار
cheek
[ Zeba ne school ke darwaza par apne bachche ke rukhsar ko bosa diya aur rukhsat ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tabaadila
तबादिला
.تَبادِلَہ
transfer in service
[ IAS officer Khemka ka tabadila 30 salon mein 50 se zyada baar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musannif
मुसन्निफ़
.مُصَنِّف
author, writer, composer
[ Maulana Abul Kalam Azad ek mash.hoor musannif the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mushtaraka
मुश्तरका
.مُشْتَرَکَہ
common, joint
[ Mili-juli abadi mein ek mustaraka zaban ka janm lena ek lazmi amr hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazimii
लाज़िमी
.لازِمی
necessary, compulsory, incumbent
[ Sawalname mein do lazimi aur char ikhityari sawalat hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gandum
गंदुम
.گَنْدُم
wheat
[ Kheton mein gandum lahlaha raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarzii
'आरज़ी
.عَارْضِی
temporary, transitory, transient
[ Karkunan ko markaz ki taraf se arzi rahat di gayi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naan
नान
.نان
nan, naan, roti
[ Naan-Bai se ham rozana das naan mangaate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarkunaan
कारकुनान
.کارْکُنان
workers
[ Election ki wajah se sarkari karkunan ka bade paimane par tabadila hua hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruKHsat-e-ittifaaqii
रुख़्सत-ए-इत्तिफ़ाक़ी
.رُخْصَتِ اِتِّفاقی
casual leave
[ Daftar mein har mulaazim ko saal mein chand din ki rukhsat-e-ittifaqi milti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تَیْرنا)
تَیْرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔