تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tinkly" کے متعقلہ نتائج

tinkly

ٹن ٹن کرنے والی

تَنْقِیل

نقل مکانی

تَنْکال

رک : تنکار

تنکا

گھاس وغیرہ کا ٹکڑا جو پتلا اور لمبا ہوتا ہے، پرال، ڈانٹھی

تِنْکے

تنکا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تِنْکوں

تنکا کی جمع تراکیب میں مستعمل

ٹَنْکَہ

رک : تنکہ.

ٹَنْکی

ایک قسم کا رقص، موسیقی میں شد جاتی کا ایک قسم کا راگ، ایک قسم کی راگنی

تَنقِیع

بھگونا.

تَنْکَہ

ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-

ٹَنْکا

ایک قسم کا گنا نیز ایکھ

تَناقُل

آپس کی خط و کتابت، آپس کا میل جول، باہمی ابلاغ، ایک دوسرے کی نقل کرنا

تَونکَل

(ٹھگی) وہ قافلہ جو ٹھگوں کی ٹولی سے تعداد میں زیادہ ہو، بہتائل.

تَنَقُّل

نُقل کے طور پر کھانا، نُقل، تھوڑا تھوڑا ٹون٘گنا

تَن کے

اکڑ کے ، سینہ تان کر.

tinkly کے لیے اردو الفاظ

tinkly

tinkly کے اردو معانی

صفت

  • ٹن ٹن کرنے والی
  • ٹنٹناتا ہوا

tinkly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • टन टन करनेवाली
  • टनटनाता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tinkly)

نام

ای-میل

تبصرہ

tinkly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone