تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَرُّع" کے متعقلہ نتائج

تَکَرُّع

نماز سے پہلے نہانا اور اپنے آپ کو پاک کرنا

تَقَرُّع

(طب) کروٹ بدلنا، کروٹ بدلتے رہنا

تَکْرار

اصرار، تاکید، باربار دہرانا، بار بار کرنا، اعادہ کرنا

تِک٘رات

درخت خرما کی ایک قسم جسکا پھل عموماً دراز ہوتا ہے .

تَک٘راٹ

متھانی ؛ رہی

تَکرار کَرنا

argue, quarrel, dispute

تَکْرارِ نَظَر

تکرار نظر کے معنی حرکت اور ترقی علمی ہے

تَکْرار چَلْنا

بحث شروع ہونا .

تَکْرار پَڑنا

بحث ہونا ، جھگڑا ہونا .

تَکْرار لینا

حجّت کرنا ، الُجھنا .

تَکْراری

۱. جھگڑالو ، جَھکّی ، حُجّتی .

تَکْرار لانا

حجّت کرنا ، ردّو کد کرنا .

تَکْرار نِکالنا

حجت پیدا کرنا، جھگڑا پیدا کرنا، جھگڑا شروع کرنا

تَکْرارِ وَعْدَہ

conflict of promise

تَکْرارِ واجِب

(فقہ) نماز میں کسی واجب کو مکرر کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَرُّع کے معانیدیکھیے

تَکَرُّع

takarru'•तकर्रु'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَکَرُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نماز سے پہلے نہانا اور اپنے آپ کو پاک کرنا

Urdu meaning of takarru'

  • Roman
  • Urdu

  • namaaz se pahle nahaanaa aur apne aap ko paak karnaa

तकर्रु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नमाज़ से पहले नहाना और अपने आपको पाक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَرُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَرُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone