تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِکھارْنا" کے متعقلہ نتائج

تِکھارْنا

دلیل سے ثابت کرنا، اچھی طرح دریافت کرنا، تین مرتبہ کوئی کام کرنا

تھارْنا

ٹھہرنا.

تِکھانا

رک : تکھارنا

تُوکارْنا

رک: تو (کرنا).

تَوقِیرْنا

عزت کرنا، نوازنا.

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تارْنا

پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا

تَہارْنا

جپنا، پکارنا، ورد کرنا

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تھَانہ

تھانا

تھانا

وہ جگہ جہاں ضلع کے کسی مقررہ علاقے کی نگرانی کے لیے تھانے دار اور پولیس کے سپاہی رہتے ہیں، بڑے شہروں یا علاقے کا تھانہ کو توالی کہلاتا ہے

تَھْہرانا

تھرتھرانا، خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا

تِھرْنا

۔(ھ) پانی کی تہ میں گرد غبار بیٹھ جانا۔ میل کچیل سے پانی کا صاف ہونا۔

تھَرَّانا

سردی، خوف، غصے یا گھبراہٹ میں لرزنا، کانپنا‏، ہوا کے جھونکے سے لرزنا

تھیرْنا

قیام کرنا ، رک : ٹھیرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِکھارْنا کے معانیدیکھیے

تِکھارْنا

tikhaarnaa•तिखारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِکھارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دلیل سے ثابت کرنا، اچھی طرح دریافت کرنا، تین مرتبہ کوئی کام کرنا
  • بوائی سے پہلے تین مرتبہ ہل چلانا

Urdu meaning of tikhaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daliil se saabit karnaa, achchhii tarah daryaafat karnaa, tiin martaba ko.ii kaam karnaa
  • bvauy se pahle tiin martaba hal chalaanaa

English meaning of tikhaarnaa

Transitive verb

  • inquire closely or earnestly into, establish, confirm, prove, say or announce something three times for the sake of authentication or inviting objection

तिखारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी बात को दृढ़ या निश्चिचत करने के लिये तीन बार पूछना, पक्का करने के लिये कई बार कहलाना
  • ताकीद करते हुए किसी से कोई बात तीन अथवा कई बार कहना, बार बार स्मरण दिलाना

تِکھارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِکھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِکھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone