تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِجْیا" کے متعقلہ نتائج

تِجْیا

وہ شخص جس کی تیسری شادی ہو

تِجھا

رک : تیسرا ، تیجا.

تَجْوِیع

بھوکا مرنا

تِجیں

تیسرا

تِیجا

تیسرا

تَجَوُّع

۱. بھوک کی کیفیت.

تَوجِیہہ

(لفظاً) کسی کی طرف منھ پھیرنا

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تِیا

(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تِیَہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تجھ

تو، تیرا

تُجھے

تجھ کو، تیرا

تجھی

تجھ ہی، تجھے ہی

اردو، انگلش اور ہندی میں تِجْیا کے معانیدیکھیے

تِجْیا

tijyaa•तिज्या

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِجْیا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کی تیسری شادی ہو

Urdu meaning of tijyaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis kii tiisrii shaadii ho

तिज्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके तीन विवाह हो चुके हों

تِجْیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِجْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِجْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone