تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِہَیّا" کے متعقلہ نتائج

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَھیّا تَھیّا

تال اور سر کے ساتھ آواز رقص ، رقص کے لیے طبلے کے بول .

تایا جانا

گرم کیا جانا، پگھلایا جانا

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تایا زاد

تایا کی اولاد ، تایا کا لڑکا یا لڑکی .

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَھپَّک تَھیّا

طبلے پر تھاپ پڑنے کی آواز ، طبلہ بجنے کی آواز.

تا تَھیّا مَچْنا

شور، ہڑبون٘گ، دھوم، شور و غل ہونا

دو رُخی تِھیا

(آہن گری) ٹھپّے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک منہ چپٹا دھار دار اور دوسرا نکیلا ہوتا ہے .

تِیَہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.

تِیا

(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِہَیّا کے معانیدیکھیے

تِہَیّا

tihayyaa•तिहय्या

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تِہَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

Urdu meaning of tihayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiisraa hissaa, tiisraa; table murda nag vaGaira kii vo tiin thaahe.n jin me.n se har ek thaap aaKhir me.n ya sim vaalii taal ko tiin hisso.n me.n baan॒Ta kar har hisse par dii jaatii hai aur jis kii aaKhirii thaap Thiik vaqt par pa.Dtii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِہَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِہَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone