تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِگّی" کے متعقلہ نتائج

تِگّی

تاش کا وہ پتا، جس پرتین نشان ہوں

تَگّی

(بچوں کی زبان میں)چڈھی، کم عمر لڑکوں کا کھیل جس میں ایک جھک جاتا اور دوسرا اس پر سوار ہوتا ہے.

تِگّیاں کرنا

خوش طبعی کرنا (جامع اللغات ؛ اصطلاحات پیشہ وراں،منیر، ۵).

تَگّی بَنْنا

کمرجھکانا،حالت رکوع میں ہونا ، مرغا بننا،

تَگْیَانا

تاگے ڈالنا، ڈورے ڈالنا، رضائی یا گدے یا لحاف وغیرہ میں باریک اور پاس پاس سِلائی کرنے کا عمل

تَگِیں

بہادر، شجاع ، طاقتور ،قوی.

تَگیْڑنا

پیچھا کرنا ، تعاقب کرنا، حملہ کرنا.

چَو تَگّی

ایک موٹا تاگہ جو چار باریک تاگوں سے بنا ہوا ہوتا ہے ، چار تاگوں پر مشتمل ؛ مچھلی پکڑنے کی ایک قسم کی ڈوری .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِگّی کے معانیدیکھیے

تِگّی

tiggiiतिग्गी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: گنجفہ

  • Roman
  • Urdu

تِگّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تاش کا وہ پتا، جس پرتین نشان ہوں

Urdu meaning of tiggii

  • Roman
  • Urdu

  • taash ka vo pata, jis par tiin nishaan huu.n

English meaning of tiggii

Noun, Feminine

  • three of any suit of playing cards

تِگّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِگّی

تاش کا وہ پتا، جس پرتین نشان ہوں

تَگّی

(بچوں کی زبان میں)چڈھی، کم عمر لڑکوں کا کھیل جس میں ایک جھک جاتا اور دوسرا اس پر سوار ہوتا ہے.

تِگّیاں کرنا

خوش طبعی کرنا (جامع اللغات ؛ اصطلاحات پیشہ وراں،منیر، ۵).

تَگّی بَنْنا

کمرجھکانا،حالت رکوع میں ہونا ، مرغا بننا،

تَگْیَانا

تاگے ڈالنا، ڈورے ڈالنا، رضائی یا گدے یا لحاف وغیرہ میں باریک اور پاس پاس سِلائی کرنے کا عمل

تَگِیں

بہادر، شجاع ، طاقتور ،قوی.

تَگیْڑنا

پیچھا کرنا ، تعاقب کرنا، حملہ کرنا.

چَو تَگّی

ایک موٹا تاگہ جو چار باریک تاگوں سے بنا ہوا ہوتا ہے ، چار تاگوں پر مشتمل ؛ مچھلی پکڑنے کی ایک قسم کی ڈوری .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِگّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِگّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone