تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِباق" کے متعقلہ نتائج

طِباق

موافق کرنا، طبقے جو نیچے اوپر ہوں

طُبّاق

ایک درخت کا نام جو مکّہ کے پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور جس کی چھوٹی بڑی دو قسمیں ہیں بڑی قسم قدِّ آدم تک بڑھتی ہے پتّے اس کے زیتون کے پتّوں کی طرح اور ان سے کچھ لمبے ، پتلے اور نازک ہوتے ہیں اُن پر رواں ہوتا ہے چھوٹی قسم کی درازی ایک بالشت اور پتّے اس کے نرم ہوتے ہیں پھول میں ہلکی سی زردی ہوتی ہیں .

طَباق

(نباتیات) سرپوش ، پودوں کا غلاف جو کیسہ کے راس پر ہوتا ہے اور کیسہ کے شگفتہ ہونے پر علیحدہ ہو جاتا ہے.

تَباک

بخار ، حرارت .

طَباق سا

طباق جیسا ، چوڑا چکلا .

طَباق چِہْرَہ

رک : طباق سا چہرہ .

طَباق کا مُنھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

طَباق سا مُنہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

طَباق چَڑْھوانا

نذر و نیاز کروانا (عموماً کسی بزرگ کی) ، منت ، چڑھاوا ، فاتحہ ، خداکے نام پر کوئی چیز دینا.

طَباق سا چِہرَہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

طَباق نُما

رکابی جیسا، گول، چوڑا

طُبّاقِ مُنْتِن

طَباق (رک) کی بڑی قسم کا نام جو نہایت بدبو دار ہوتی ہے .

طَباقی

طباق سے منسوب، بڑی رکابی جیسا چوڑا چکلا

طَباقی چِہْرَہ

رک : طباقی سا چہرہ .

طَباقی کُتّا

دوسرے شخص کی روٹیاں توڑنے والا شخص، طفیلی، مفت خور

اردو، انگلش اور ہندی میں طِباق کے معانیدیکھیے

طِباق

tibaaq•तिबाक़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

طِباق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موافق کرنا، طبقے جو نیچے اوپر ہوں
  • نثر و نظم کی ایک خوبی جس میں دو اسم یا دو فعل ایسے لاتے ہیں جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں، صنعتِ تضاد

Urdu meaning of tibaaq

  • Roman
  • Urdu

  • muvaafiq karnaa, tabqe jo niiche u.upar huu.n
  • nasr-o-nazam kii ek Khuubii jis me.n do ism ya do pheal a.ise laate hai.n jin ke maanii ek duusre ke muKhaalif huu.n, sunnaat-e-tazaad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِباق)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِباق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone