تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِباق" کے متعقلہ نتائج

سِباق

عِبارت کا جو سلسلہ چلا آ رہا ہو اُس کا معنوی اِقتضا، ربطِ عِبارت، اجزائے عِبارت کی معنوی و باہمی مناسبت (عموماً بطور لاحقہ سیاق کے ساتھ مُستعمل)

سِباق و سَباق

رک : سیاق و سِباق جو زیادہ مستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِباق کے معانیدیکھیے

سِباق

sibaaqसिबाक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: سَبَقَ

  • Roman
  • Urdu

سِباق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عِبارت کا جو سلسلہ چلا آ رہا ہو اُس کا معنوی اِقتضا، ربطِ عِبارت، اجزائے عِبارت کی معنوی و باہمی مناسبت (عموماً بطور لاحقہ سیاق کے ساتھ مُستعمل)
  • آغاز، اِبتدائیہ، اِفتتاحیہ
  • حساب نویسی کے قواعد
  • اعضا کے جوڑ، ہاتھ پاؤں کے جوڑ
  • باز کی ٹان٘گیں بان٘دھنے کا فِیتہ

اسم، مذکر

  • دوڑ میں آگے بڑھ جانا

Urdu meaning of sibaaq

  • Roman
  • Urdu

  • ibaarat ka jo silsilaa chala aa rahaa ho is ka maaanvii iqtizaa, rabt-e-ibaarat, ajzaa.e ibaarat kii maaanvii-o-baahamii munaasabat (umuuman bataur laahiqa sayaaq ke saath mustaamal
  • aaGaaz, ibatdaa.ii.aa, ifattaa hayaa
  • hisaab naviisii ke qavaa.id
  • aazaa ke jo.D, haath paanv ke jo.D
  • baaz kii Taange.n baandhne ka phiitaa
  • dau.D me.n aage ba.Dh jaana

English meaning of sibaaq

Noun, Masculine

  • lesson
  • parts of a discourse or composition that come before a particular word or passage

सिबाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे, शुद्ध उच्चारण 'सिबाक़'
  • संदर्भ, दौड़ में आगे बढ़ना, गणित में प्रवीण होना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दौड़ में आगे बढ़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِباق

عِبارت کا جو سلسلہ چلا آ رہا ہو اُس کا معنوی اِقتضا، ربطِ عِبارت، اجزائے عِبارت کی معنوی و باہمی مناسبت (عموماً بطور لاحقہ سیاق کے ساتھ مُستعمل)

سِباق و سَباق

رک : سیاق و سِباق جو زیادہ مستعمل ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِباق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِباق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone