تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thymus" کے متعقلہ نتائج

thymus

تیموسیہ

تماشہ

نمائش، دکھاوا، سوانگ، ناٹک، کرتب، لیلا

تَماشا

دلچسپ منظر

تَماشائی

دیکھنے والا، نظارہ کرنے والا

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کا

انوکھا ، عجیب

تَیمُوسِیَہ

(فن قبالت) شکم مادر میں بچے کے اعضاے جسمانی کی نشو و نما کا نظام.

طَمْثی

طمث (رک) سے منسوب یا متعلق ، حیض کا.

تَماسی

تماس (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل

تامسی

اندھیرے کا ، جہالت یا لاعلمی کا ، جاہلانہ.

تَمْساحِیَّہ

تمساحیہ ... اس صنف میں سب سے بڑے جانور مگر ہیں جو گرم ملکوں کے دریاؤں میں بکثرت پائے جاتے ہیں.

تَمسا

इस नाम की तीन नदियाँ, एक जो बलिया के पास गंगा में मिलती है, दूसरी जो अमरकंटक से निकल कर इलाहाबाद में सिरसा के पास गंगा में मिलती है और तीसरी जो हिमालय के पहाड़ी प्रदेश में बहती है

تَماشا کَرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا

تَماشا ہونا

۱. انوکھی بات ہونا

thymus کے لیے اردو الفاظ

thymus

thymus کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) تیموسیه
  • تیموسی غدود
  • غدود تیموسیہ جو گردن کی جڑ میں ہوتا ہے اور انسانی جسم میں دو سال کی مدت ختم ہو جانے پر پوری طرح نشو و نما پا جاتا ہے لیکن بلوغت کے زمانے میں اس کے صرف آثار رہ جاتے ہیں
  • غدهٔ تیموس

thymus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) तीमोसीए
  • तीमोसी ग़दूद
  • ग़दूद तीमोसीह जो गर्दन की जड़ में होता है और इंसानी जिस्म में दो साल की मुद्दत ख़त्म हो जाने पर पूरी तरह नशो-ओ-नुमा पा जाता है लेकिन बलूग़त के ज़माने में इस के सिर्फ़ आसार रह जाते हैं
  • गद्य-ए-तीमोस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thymus)

نام

ای-میل

تبصرہ

thymus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone