تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَماشے کی" کے متعقلہ نتائج

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کی بات

انو کھی بات، عجیب بات

تَماشے کی باتیں

ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَماشے کی کے معانیدیکھیے

تَماشے کی

tamaashe kiiतमाशे की

  • Roman
  • Urdu

تَماشے کی کے اردو معانی

  • ۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

Urdu meaning of tamaashe kii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔sifat। ajiib tarah ka। anokhii। (maraaৃ ulaar vis) tamaashaa Khaanam ne san kar kahaa tum bhii boh ko.ii tamaashe kii aurat ho। Khudaa dilvaataa hai tum kyo.n inkaar karo

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کی بات

انو کھی بات، عجیب بات

تَماشے کی باتیں

ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَماشے کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَماشے کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone