تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھپانا" کے متعقلہ نتائج

تُھپانا

تھوپنا (رک) کا تعدیہ

تَھپانا

قائم کرانا، بنیاد ڈلوانا

تَھپْ تَھپانا

ہتھیلی یا پورے ہاتھ یا کسی اور چپٹی چیز سے آہستہ آہستہ ضرب لگانا، تھپکی لگانا

تُھپْنا

لگنا ، لسنا ، لپنا ، موٹی تہہ چڑھنا.

تُپھانا

رک: تُھپانا.

تُپانا

توپنا کا متعدی، دفن کرانا، دھن٘سوانا، چُھپوانا

تَپانا

کسی دیوتا کو چڑھانے کے لیے تھوڑی سی شراب گرا دینا ؛ نیز وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے ، (مزاحاً) شراب کا جرعہ یا گھون٘ٹ

تِپانا

(ٹھگوں کی اصطلاح) مراد دیبی (دیوی) کی پوجا کرنا .

توپانا

have buried, covered or interred

تَھپْنا

تھپکی ملنا، تھپکی دیا جانا، اپلے بننا، قائم کرنا، جمانا، بیٹھانا، ٹھہرانا، شہرت دینا، لگانا، مقرر کرنا، رکھنا، کھڑا کرنا، دھیرے دھیرے ٹھونکنا یا پیٹنا

تُھپْوانا

تھاپْنا

(رک) تھپتھپانا ، اطمینان دینا ، دلاسا دینا ، تسکین دینا.

تُھکانا

تھوکنا کا تعدیہ

تاپْنا

(ھ) سینکنا، آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھپانا کے معانیدیکھیے

تُھپانا

thupaanaa•थुपाना

وزن : 122

دیکھیے: تھوپْنا

  • Roman
  • Urdu

تُھپانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تھوپنا (رک) کا تعدیہ

Urdu meaning of thupaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • thopnaa (ruk) ka taadiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone