تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھٹھر جانا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھٹھر جانا

سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا، سردی سے پوست سکڑ جانا، سردی سے جم جانا

ٹِھٹَر جانا

جسم یا اس کے کسی عضو کا بہت زیادہ سردی لگنے کی وجہ سے کانپنا یا لرزنا، ٹھٹرنا

ٹِھٹْھرا جانا

رک : ٹھٹھرنا.

ٹِھٹَھر کَرْ رَہ جانا

رک : ٹھٹھرنا.

ٹِھٹَھک جانا

ڈر کر رک جانا، چلتے چلتے رک جانا، حیرت سے رک جانا، ٹھہر جانا

رُوح ٹِھٹْھری جانا

بے انتہا سردی معلوم ہونا.

ٹِھٹْھرا کے رَہ جانا

رک : ٹھٹھرا جانا

ٹِھٹھرانا

ٹھٹھرنا (رک) کا تعدیہ.

ٹِھٹَھک کَر رَہ جانا

سہم کر کسی کام کو کرنے سے رک جانا، سہم جانا، اچنبھے میں پڑجانا

دَرِیا ٹَھہَر جانا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

نَبض ٹَھہَر جانا

نبض کی حرکت رک جانا ؛ جمود طاری ہونا نیز موت واقع ہو جانا ۔

طَبِیعَت ٹَھہَر جانا

تسکین یا تسلی ہونا

ٹَٹری گَنجی ہو جانا

be ruined, be thrashed

ٹَھگا جانا

دھوکا کھا جانا، جْل کھانا، فریب کھا جانا ، دھوکا کھا کر مال دیدینا

ٹُوٹ ٹُوٹا جانا

ٹوٹ جانا ، برباد یا شکستہ ہوجانا ، ٹوٹ ٹاٹ کر برابر ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھٹھر جانا کے معانیدیکھیے

ٹِھٹھر جانا

ThiThur jaanaa•ठिठुर जाना

مادہ: ٹھٹھر

دیکھیے: ٹِھٹَھرْنا

  • Roman
  • Urdu

ٹِھٹھر جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سردی سے لرزنا یا این٘ٹھنا، سردی سے پوست سکڑ جانا، سردی سے جم جانا

Urdu meaning of ThiThur jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sardii se larznaa ya enThnaa, sardii se post siku.D jaana, sardii se jim jaana

English meaning of ThiThur jaanaa

Compound Verb

  • be numbed due to cold, feel frozen because of extreme cold

ठिठुर जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सर्दी से काँपना या ऐंठना, सर्दी से सिकुड़ जाना, सर्दी से जम जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھٹھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھٹھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone