تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِھگْلی" کے متعقلہ نتائج

تِھگْلی

پیوند، جوڑ

تِھگْلی لَگانا

۔(عو) کپڑے میں پیوند لگانا۔ جوڑ لگانا۔ خیمے میں تھِلگی لگادو۔ (کنایۃً) کہیں رسائی کرنا۔ کسی مقام کی خبر لانا۔ ؎ دیکھو آسمان میں تھِگلی لگانا۔

بادَل میں تِھگْلی لَگانا

دشوار کام کر گزرنا

آسْمان میں تِھگْلی لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسمان کے پھٹے کو کہاں تک تھگلی لگائے

بہت فضول خرچی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

آسمان پر تھگلی لگائے، آسمان پھاڑے تھگلی لگائے

بڑی عیار اور چالاک اور کٹنی کے لئے کہتے ہیں

آسْمان كو تِھگلی لگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسْمان پھاڑ كر تِھگلی لَگانا

دشواریا ناممكن كام كردكھانا، عجیب وغریب یا انہونے كام كرنا، جہاں كسی كی رسائی نہ ہو وہاں پہنچ جانا

آسْمان پر تِھگلی لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسمان پھاڑ کے تھگلی لگانا

چالاکی کرنا، دشوار کام کرنا

بادَل کے تِھگَلی لَگانا

دشوار کام کر گزرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِھگْلی کے معانیدیکھیے

تِھگْلی

thigliiथिग्ली

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِھگْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیوند، جوڑ
  • ٹکلی، کپڑے وغیرہ کا ذرا سا ٹکڑا (عموماً گول)
  • تھوڑی سی جگہ یا زمین
  • (مجازاً) مکان یا جھونپڑا

Urdu meaning of thiglii

  • Roman
  • Urdu

  • paivand, jo.D
  • Tikulii, kap.De vaGaira ka zaraa saa Tuk.Daa (umuuman gol
  • tho.Dii sii jagah ya zamiin
  • (majaazan) makaan ya jhomp.Daa

English meaning of thiglii

Noun, Feminine

  • a patch, a piece (in a garment)
  • a piece of land
  • ( Metaphorically) hut, cottage

थिग्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े या चमड़े का वह टुकड़ा जो किसी वस्त्र इत्यादि के फटे हुए भाग को बंद करने के लिए सिला या टाँका जाता है, पैबंद, चकत्ती, जोड़
  • टिकुली, कपड़े आदि का थोड़ा सा टुकड़ा (प्रायः गोल)
  • थोड़ी सी जगह या भुमि
  • (लाक्षणिक) मकान या झोंपड़ा

تِھگْلی کے مترادفات

تِھگْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِھگْلی

پیوند، جوڑ

تِھگْلی لَگانا

۔(عو) کپڑے میں پیوند لگانا۔ جوڑ لگانا۔ خیمے میں تھِلگی لگادو۔ (کنایۃً) کہیں رسائی کرنا۔ کسی مقام کی خبر لانا۔ ؎ دیکھو آسمان میں تھِگلی لگانا۔

بادَل میں تِھگْلی لَگانا

دشوار کام کر گزرنا

آسْمان میں تِھگْلی لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسمان کے پھٹے کو کہاں تک تھگلی لگائے

بہت فضول خرچی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

آسمان پر تھگلی لگائے، آسمان پھاڑے تھگلی لگائے

بڑی عیار اور چالاک اور کٹنی کے لئے کہتے ہیں

آسْمان كو تِھگلی لگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسْمان پھاڑ كر تِھگلی لَگانا

دشواریا ناممكن كام كردكھانا، عجیب وغریب یا انہونے كام كرنا، جہاں كسی كی رسائی نہ ہو وہاں پہنچ جانا

آسْمان پر تِھگلی لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسمان پھاڑ کے تھگلی لگانا

چالاکی کرنا، دشوار کام کرنا

بادَل کے تِھگَلی لَگانا

دشوار کام کر گزرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِھگْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِھگْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone