تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"theorbo" کے متعقلہ نتائج

theorbo

بین کی طرح کا ایک باجا

تادِیبی

تنبیہ کے متعلق، اصلاحی

طَرْبِیَہ

وہ نظم یا ڈراما جس سے دل میں طرب کا احساس پیدا ہو (المیہ کی ضد)

تُرابی

تراب سے منسوب، مٹی کا، خاکی، گلی

تَرْبِیعِیَہ

تر بیع (رک) سے منسوب ؛ (سائنس) وہ قوس جسے دفا سٹر اٹوس نے دائرے کو مر بع کرنے میں استعمال کیا .

تَدبِیع

سرجھکانا اطاعت اور انکساری کی وجہ سے

تِرابَہ

وہ مقام جہاں تین راستے ملتے ہوں ، تین سڑکوں کے ملنے کی جگہ .

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

تُرْبَہ

قبرستان، مدفن، تکیہ، قربت

طَرَب

خوشی، نشاط، شادمانی، انبساط

تَرَب

وہ تار جو اصل تار کی مدد کے لیے سارنْگی ستار وغیرہ مزامیر میں لگایا جاتا ہے

تُراب

مٹی، خاک، زمین

تادِیْب

تنبیہ، چشم نمائی، گوشمالی

ٹَرْبَن

رک ٹربائن.

تَورِیب

टेढ़ा करना, खम डालना, टेढ़ापन, वक्रता ।।

theorbo کے لیے اردو الفاظ

theorbo

theorbo کے اردو معانی

اسم

  • ایک متروک آلۂ موسیقی جو دوہری گردنوں والا ہوتا ہے، ایک گردن اوپر اور ایک نیچے، نچلی گردن پر سُر نکالنے کے تار اور کُھونٹیوں کی قطار لگی ہوتی تھی جبکہ اوپر والی گردن پر مرافقہ یا مزماری تانتیں ہوتی تھیں

theorbo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक मतरूक आला-ए-मूसीक़ी जो दोहरी गरदनों वाला होता है, एक गर्दन ऊपर और एक नीचे, निचली गर्दन पर सुर निकालने के तार और खूओनटीयों की क़तार लगी होती थी जबकि ऊपर वाली गर्दन पर मर उफु़क़ा या मज़मारी तांतें होती थीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (theorbo)

نام

ای-میل

تبصرہ

theorbo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone