تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْبِیعِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَرْبِیعِیَہ

تر بیع (رک) سے منسوب ؛ (سائنس) وہ قوس جسے دفا سٹر اٹوس نے دائرے کو مر بع کرنے میں استعمال کیا .

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

طَرْبِیَہ

وہ نظم یا ڈراما جس سے دل میں طرب کا احساس پیدا ہو (المیہ کی ضد)

تُرابی

تراب سے منسوب، مٹی کا، خاکی، گلی

تُرابُ الصَّیدا

ملک شام میں ایک پہاڑ میں ایک غار ہے اس کا نام صیدا ہے اس کی یہ مٹی ہے، ہڈی اکھڑ جائے یا ٹوٹ جائے تو اس کا یہ علاج ہے مرگی کو بھی بے حد مفید

تُرابُ الشّارْدَہ

ایک جزیرہ کی مٹی ہ اس کی سوا دو ماشہ مقدار لیکر پانی میں حل کرکے کسی ایسے آدمی یا جانور کی ناک میں ٹپکائیں جس کے حلق میں جونک چپٹ گئی ہو تو فوراً چھوٹ جاتی ہے

طَرَبُ السَّکِینَہ

چُھری یا چاقو کی قسم کا آلہ.

تِرابَہ

وہ مقام جہاں تین راستے ملتے ہوں ، تین سڑکوں کے ملنے کی جگہ .

تُرْبَہ

قبرستان، مدفن، تکیہ، قربت

طَرَب

خوشی، نشاط، شادمانی، انبساط

تَرَب

وہ تار جو اصل تار کی مدد کے لیے سارنْگی ستار وغیرہ مزامیر میں لگایا جاتا ہے

تُراب

مٹی، خاک، زمین

تَورِیب

टेढ़ा करना, खम डालना, टेढ़ापन, वक्रता ।।

تَرائِب

سینے کا بالائی حصہ، چھاتی، پسلیاں

تَرْوِیب

بستگی، جماؤ، انجماد

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْبِیعِیَہ کے معانیدیکھیے

تَرْبِیعِیَہ

tarbii'iya•तर्बी'इया

دیکھیے: تَرْبِیع

  • Roman
  • Urdu

تَرْبِیعِیَہ کے اردو معانی

  • تر بیع (رک) سے منسوب ؛ (سائنس) وہ قوس جسے دفا سٹر اٹوس نے دائرے کو مر بع کرنے میں استعمال کیا .

Urdu meaning of tarbii'iya

  • Roman
  • Urdu

  • tar baia (ruk) se mansuub ; (saa.iins) vo qaus jise dafaa sTar aTos ne daayre ko murabbaa karne me.n istimaal kiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْبِیعِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْبِیعِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone