تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"theme" کے متعقلہ نتائج
theme کے لیے اردو الفاظ
theme کے اردو معانی
- موضوع
- مطلب
- گفتگو اور بحث کا موضوع
- لکھنے کے لیے کوئی مضمون یا عنوان
- طالب علم کو دیے گئے مضمون پر لکھوائی گئی مختصر مشق
- (موسیقی) گیت، نغمے یا نرت کاری میں اصل موضوع
- کسی نئے نغمے کے متن یا مضمون کے لحاظ سے منتخب سُروں کا سلسلہ جیسے موضوع اور سُروں کا اُتار چڑھاؤ
- موسیقی کے نقشے میں آواز کے اُتار چڑھاؤ کے لیے عمودی خطوط
theme के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मौज़ू
- मतलब
- गुफ़्तगु और बेहस का मौज़ू
- लिखने के लिए कोई मज़मून या उनवान
- तालिब-ए-इल्म को दिए गए मज़मून पर लिखवाई गई मुख़्तसर मश्क़
- (मूसीक़ी) गीत, नग़मे या निरत कारी में असल मौज़ू
- किसी नए नग़मे के मतन या मज़मून के लिहाज़ से मुंतख़ब सुरों का सिलसिला जैसे मौज़ू और सुरों का उतार चढ़ाओ
- मूसीक़ी के नक़्शे में आवाज़ के उतार चढ़ाओ के लिए अमूदी ख़ुतूत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (theme)
theme
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔