تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھیگْلی" کے متعقلہ نتائج

تھیگْلی

تھگلی

تھیگْلِیاں بَھرنا

دوڑنا، بھاگنا

تِھگْلی

پیوند، جوڑ

تَھیلی

۰۱ تھیلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا تھیلا ، کیسہ ، خربطہ .

تِھگْلا

رک : تھگلی ، ٹکڑا.

تِھگْلی لَگانا

کسی مقام تک پہنچنا، کسی مقام کی خبر لانا (بالعموم آسمان کے ساتھ)

تاگْلا لَپیٹ

(زر بافی) تیکھی لپیٹ ، تھاڑی پر ریشم کے تار کی لپیٹ کو ایک دوسرے پر اوپر تلے رچھا لپیٹنا .

تَگَل

सेना, फ़ौज ।।

آسمان پر تھگلی لگائے، آسمان پھاڑے تھگلی لگائے

بڑی عیار اور چالاک اور کٹنی کے لیے کہتے ہیں

آسْمان میں تِھگْلی لَگانا

دشواریا ناممكن كام كردكھانا، عجیب وغریب یا انہونے كام كرنا، جہاں كسی كی رسائی نہ ہو وہاں پہنچ جانا

بادَل میں تِھگْلی لَگانا

دشوار کام کر گزرنا

آسمان پھاڑ کے تھگلی لگانا

چالاکی کرنا، دشوار کام کرنا

آسمان کے پھٹے کو کہاں تک تھگلی لگائے

بہت فضول خرچی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

بادَل کے تِھگَلی لَگانا

دشوار کام کر گزرنا

آسْمان پر تِھگلی لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھیگْلی کے معانیدیکھیے

تھیگْلی

theglii•थेगली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تھیگْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھگلی

Urdu meaning of theglii

  • Roman
  • Urdu

  • thiglii

थेगली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = थिगली
  • थिगली।

تھیگْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھیگْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھیگْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone