تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھتَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

تَھتَھلْنا

be mixed up

تُھتْھلانا

تھلتھلانا ، کان٘پنا ، جھلّانا ، بھیک پڑنا

تُھتْھنا

تھتھانا کا لازم

تُھتھانا

(سین وغیرہ) پھلانا، ابھارنا

تُتْلانا

لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا

تھَتْتَھلا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ نرم نرم گوشت۔ ہلتا ہوا گوشت۔ ہرچیز کی نسبت کہتے ہیں جو زیادہ رطوبت کی وجہ سے ہلے۔

مُنہ تُھتُھلانا

رک : منھ تھتھانا ۔

زَبان تُتلانا

توتلی زبان میں باتیں کرنا، الفاظ ٹھیک طور پر زبان سے نہ نکلنا

تھیلْنا

رک : ٹھیلنا ؛ ٹھلنا .

تھیتْھلا

کم گہرا ، اُتھلا.

تَھلْتَھلا

تھل تھل کرتا ہوا، پھپس اور ہلتا ہوا (جسم وغیرہ)

تُھتْھنی

تھوتھنی (رک) کی تخفیف.

تُھوتْھنا

تھوتھن (رک) کی تذکیر.

تَھلْنا

زیور کی سطح میں گہرائی بنانا ، رک : تھلائی

تَھلْتَھلانا

کسی موٹے پھپس پولے یا پلپلے جسم کا ہلنا، مٹی ریگ یا کسی اور چیز کا رطوبت کی زیادتی سے ہلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھتَھلْنا کے معانیدیکھیے

تَھتَھلْنا

thathalnaa•थथलना

English meaning of thathalnaa

Verb

  • be mixed up
  • melt
  • scatter

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھتَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھتَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone