تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھرْتَھر" کے متعقلہ نتائج

تَھرْتَھر

کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا

تَھرْتَھری

کپکپی، لرزہ

تَھرْتَھرا

کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا

تَھرْتَھراہا

لرزاں ، کانپتا ہوا.

تَھرْتَھری ڈالْنا

تھرا دینا ، خوف زدہ کر دینا.

تَھرتَھر کانپْنا

(خوف یا غصے وغیرہ یا بخار یا سردی سے) کپکپانا، ہلہلانا

تَھرتَھر کُپّی

۔(ھ) مونث۔ ایک چڑیا کا نام جو ہر وقت تھرتھراتی رہتی ہے۔

تَھرْتَھرانا

خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا، کسی چیز کا ہلنا، ارتعاش پیدا ہونا، کانپنا، لرزنا، تھرانا

تَھرْتَھراہَٹ

لرزنے کا عمل، تھر تھرانے کا عمل، خوف سے ہونے والی کپکپاہٹ، کپکپاہٹ، کپکپی، لرزہ، جنبش، ارتعاش

تَھرتَھری چُھوٹنا

۔کپکپانا۔ کانپنا۔ تھرتھرانا۔

تَرِتَرَہ

کشتی

تُرْتُرْیا

چرب زبان ، جلد جلد باتیں کرنے اور فرفر بولنے والا باتونی ؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیر معمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے .

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھرْتَھر کے معانیدیکھیے

تَھرْتَھر

tharthar•थरथर

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

تَھرْتَھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا

صفت

  • کپکپاتے ہوئے، تھر تھراہٹ کے ساتھ، لرزاں، کانپنے والا
  • آہستہ آہستہ مگر مستقل، تھل تھل

شعر

Urdu meaning of tharthar

  • Roman
  • Urdu

  • kaa.npne vaala, kaa.nptaa hu.a, thartharaahaT, kapkapaahaT, Dar se kaa.npnaa
  • kapkapaate hu.e, thartharaahaT ke saath, larzaan, kaa.npne vaala
  • aahista aahista magar mustaqil, thulthul

English meaning of tharthar

Noun, Feminine

  • tremble, vibration, shaking, tremble with fear

थरथर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काँपने या भयभीत होने की अवस्था या भाव; डर से काँपने की मुद्रा।
  • काँपने वाला, काँपता हुआ, थरथराहट, कपकपाहट, डर से काँपने की मुद्रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھرْتَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھرْتَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone