تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھْپ تَھپ" کے متعقلہ نتائج

تَھْپ تَھپ

تھپ تھپ کی آوا ، ایسا فعل جس سے تھپ تھپ کی آواز پیدا ہو، ہاتھ کی ہتھیلی یا پاؤں کے تلووں کو زور سے مارنے کی آواز

تَھپْ تَھپانا

ہتھیلی یا پورے ہاتھ یا کسی اور چپٹی چیز سے آہستہ آہستہ ضرب لگانا، تھپکی لگانا

سَر تُھپ جانا

ناحق ذِمّے لگ جانا ، سر پڑنا.

عَیب تُھپ جانا

گناہ یا جرم میں ملوث قرار دیا جانا ، جھوٹا الزام لگنا

تَپ تَپا کَرْ

کھوٹے کھرے کی جان٘چ پڑتال کے بعد ، ہر طرح کی خوب دیکھ بھال کے بعد ، رک : تپ کر .

تھوپ تَھاپ کَرْنا

کسی معاملے کو دبا دینا، رفع دفع کرنا، لیپا پوتی کرنا، ٹال دینا

تھوپ تَھاپ کَر حَوالے کَرنا

جلدی جلدی اور خراب طور پر مرمت کرکے یا بناکر دینا

تھوپ تھاپ کَر دینا

۔(عو) رفع دفع کردینا۔ مٹا دینا۔ دبا دینا۔ محصنات) میاں ناظر کے ملاحظہ سے کوتوالی والوں نے تھوپ تھاپ کردی۔

تَپ تَپ ہونا

بہت زیادہ پریشان ہونا ؛ جھلسنا ، بھلسنا ، تپکنا .

تھوپ تَھاپ دینا

رفع دفع کردینا، دبا دینا، مٹا دینا

تَپاں

تڑپنے والا، بے قرار، بے چین

تَپی

تپسوی

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

تاپی

warmed

تاپْیَہ

ایک دھات جو Sulphuret oF iron سے حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھْپ تَھپ کے معانیدیکھیے

تَھْپ تَھپ

thapthap•थपथप

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

تَھْپ تَھپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھپ تھپ کی آوا ، ایسا فعل جس سے تھپ تھپ کی آواز پیدا ہو، ہاتھ کی ہتھیلی یا پاؤں کے تلووں کو زور سے مارنے کی آواز

Urdu meaning of thapthap

  • Roman
  • Urdu

  • thap thapkii aava, a.isaa pheal jis se thap thapkii aavaaz paida ho, haath kii hathelii ya paanv ke talvo.n ko zor se maarne kii aavaaz

English meaning of thapthap

Noun, Feminine

  • the sound of clapping, the sound of walking with naked feet

थपथप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोबर आदि के थापने का शब्द
  • थप-थप की आवाज़, ऐसी क्रिया जिससे थप-थप की आवाज़ पैदा हो, हाथ की हथेली या पांँव के तलवों को ज़ोर से मारने की आवाज़
  • दोनों हथेलियों का आपस में टकराने का शब्द, थाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھْپ تَھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھْپ تَھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone