تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھپّے" کے متعقلہ نتائج

ٹَھپّے

ٹھپا (رک) یا ٹھپا (= ٹپا) کی جمع یا حالت مغیرہ.

ٹَھپّے ساز

ٹھپے بنانے والا لوہار

ٹَھپّے دار

ٹکسال کا ، ٹھپے کا ، ٹھپے والا.

ٹَھپّا

پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے انّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں

ٹھپہ

نقش کرنے کا آلہ، چھاپنے کا آلہ، سانچا، چھاپ، نقش، سکہ، ابھرواں نقش، مہر، چھاپہ، روپیہ، پیسہ، مخصوص نشان، پھول بوٹے کندہ کیا ہوا مہرا جس سے اتّو کے نشان ڈالے جاتے ہیں، فولاد یا کانسے کا بیل بوٹا کھدا ہوا مہرا جس پر ٹھوک کر بعض زیور نقشین بنائے جاتے ہیں، مجازاً: نمایاں امتیاز، امتیازی نشان، ممتاز وضع و روش

ٹپے

ٹپّا (۱) کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹَھپ

کسی کام یا کاروبار کا پوری طرح بند رہنا یا رک جانا، کھلی ہوئی کتاب کو یکایک بند کرنے سے پیدا ہونے والی آواز

ٹَھٹّے

ٹھٹا (رک) کی جمع یا محرف شکل ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھسّے

ٹھسا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھپّا دے

لے لے

ٹَھپّا کَرنا

رک : ٹھپا دینا.

ٹَھپّا لَگْنا

ٹھپا لگانا کا لازم

ٹَھپّا دینا

نقش کرنا ، چھاپ لگانا

ٹَھپّا لَگانا

سکہ لگانا، نقش کرنا

ٹَھپّا کھانا

گیند وغیرہ کا زمین پر لگ کر اچھلنا، کسی چیز کا زور سے لگنا، ٹکرانا اور واپس آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھپّے کے معانیدیکھیے

ٹَھپّے

Thappe•ठप्पे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھپّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھپا (رک) یا ٹھپا (= ٹپا) کی جمع یا حالت مغیرہ.

Urdu meaning of Thappe

  • Roman
  • Urdu

  • Thappaa (ruk) ya Thappaa (= Tappaa) kii jamaa ya haalat muGiirah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھپّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھپّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone