تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھپَک لینا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھپَک لینا

(چون٘سر بازی) گوٹوں کے کھیل میں آسانی کے ساتھ گوٹ پیٹ لینا.

ٹُھنَک لینا

پیٹ لینا ، گوٹوں کے کھیل میں فریق مخالف کی گوٹ پیٹ لینا.

ٹانْک لینا

سی لینا، ٹانکا لگانا

ٹِھیک کَر لینا

راضی کر لینا، منا لینا

چاروں چُولوں سے ٹھیک کَر لینا

معاملے کو پوری طرح سے درست کرلینا

دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا

ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

ٹَھپّا لَگْنا

ٹھپا لگانا کا لازم

ٹِھیک لَگْنا

ٹھکانا ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھپَک لینا کے معانیدیکھیے

ٹَھپَک لینا

Thapak lenaa•ठपक लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹَھپَک لینا کے اردو معانی

  • (چون٘سر بازی) گوٹوں کے کھیل میں آسانی کے ساتھ گوٹ پیٹ لینا.

Urdu meaning of Thapak lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chonsar baazii) goTo.n ke khel me.n aasaanii ke saath goT peT lenaa

ठपक लेना के हिंदी अर्थ

  • (चौसर का खेल) गोटों के खेल में आसानी के साथ गोट पीट लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھپَک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھپَک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone