تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھن ٹُٹّا" کے متعقلہ نتائج

تَھن ٹُٹّا

۔وہ ہبچّہ جس نے پوری میعاد تک ماں کا دودھ نہ پیا ہو۔

تَھنْڈا

رک : ٹھنڈا.

تَنْٹا

ٹنٹا

تھانْٹا

ٹھنڈا ؛ خوش

تانٹا

طعن تشنیع ، طعنہ ، ٹھٹھا ، مذاق .

تَھٹّا

مذاق ، ٹھٹا.

تَھن ٹُوٹا

وہ بچہ جس نے دودھ پینا قبل از وقت چھوڑ دیا ہو

تین کا ٹٹو تیرہ کا زین

کسی کم قیمت چیز کی سجاوٹ پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

ٹاٹ کی اَنْگِیا، مُونج کی تَنی

Someone must act according to the circumstances.

تیلی کے تینوں مَریں، اُوپَر سے ٹُوٹے لَٹھ

کسی کا نقصان ہو ہمیں کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھن ٹُٹّا کے معانیدیکھیے

تَھن ٹُٹّا

than-TuTTaa•थन-टुट्टा

  • Roman
  • Urdu

تَھن ٹُٹّا کے اردو معانی

  • ۔وہ ہبچّہ جس نے پوری میعاد تک ماں کا دودھ نہ پیا ہو۔

Urdu meaning of than-TuTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔vo habachchaa jis ne puurii miiyaad tak maa.n ka duudh na piyaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھن ٹُٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھن ٹُٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone