تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

تیل چَڑْھنا

تیل چڑھانا کا لازم

تھل چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگنا

تالا چَڑْھنا

تالا چڑھانا کا لازم

تَلا چَڑھانا

جوتے میں تلا لگانا، سول چڑھانا

تیل چھوڑْنا

تیل بہانا ، تیل ڈالنا.

تالا چَڑھانا

قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر)

تَلا چَڑْھوانا

(عو) ہان٘ڈی یا پتیلی کے نیچے گیلی مٹی کی لپائی کرنا تاکہ آگ سے کسی قدر محفوظ رہے.

تالا چَڑْھوانا

تالا چڑھانا کا تعدیہ، قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر)

تَھیلِیاں چَڑھانا

انْگور یا کھجور وغیرہ کے خوشوں پر تھیلیاں بانْدھی جانا تا کہ پرندے خراب نہ کریں .

تیل چَڑھانا

ہندوؤں کی ایک رسم جسے’’تیل پان کرنا‘‘ یا ’’مائیوں بٹھانا‘‘ کہتے ہیں، اس میں دولھا دولھن کے سر، ہاتھ، پاؤں میں تیل اور ہلدی مَلی جاتی ہے

کان تَلے کی چھوڑْنا

پتے کی یا چھبتی ہوئی بات کہنا ، گپ اڑانا ، راز کی بات کہنا ؛ جھوٹی بات کہنا ؛ ناگوار کہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

تیل چَڑْھنا

tel cha.Dhnaa•तेल चढ़ना

محاورہ

دیکھیے: تیل چَڑھانا

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تیل چَڑْھنا کے اردو معانی

  • تیل چڑھانا کا لازم
  • شادی کی تیاری ہونا، تیل چڑھانے کا شگن ہونا

Urdu meaning of tel cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tel cha.Dhaanaa ka laazim
  • shaadii kii taiyyaarii honaa, tel cha.Dhaane ka shagun honaa

तेल चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • तेल चढ़ाना का अकर्मक
  • विवाह की तैयारी होना, तेल चढ़ाने का शगुन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone