تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیک کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹیک کَرنا

(کسی پر) بھروسا کرنا ، انحصار کرنا ، (کسی کا) سہارا لینا.

ٹِھیک کَرْنا

سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا

ٹِیکا کَرْنا

راج تلک کی رسم ادا کرنا، گدّی پر بٹھانا

ٹَک ٹَک کَرنا

جھک جھک کرنا.

وَقت ٹِھیک کَرنا

گھڑی کا وقت درست کرنا

راہ ٹِھیک کَرْنا

اعمال کی اصلاح کرن ا، راہِ راست اِختیا رکرنا ؛ راستہ صاف کرنا.

کل ٹھیک کرنا

پرزے درست ہونا، مشین کا ٹھیک چلنا

گَھڑی ٹِھیک کَرنا

۔گھڑی کا وقت درست کرنا۔

دو ٹُوک کَرْنا

فیصلہ کرنا، معاملہ یکسو کرنا، خصوصاً قطع تعلق کرنا، رِشتہ توڑنا، الگ کرنا

نِشانَہ ٹِھیک کَرنا

گولی یا تیر وغیرہ کا صحیح جگہ لگانے کی مشق کرنا ۔

ٹَھک ٹَھکا کَرْنا

کھٹراگ لگانا ، بکھیڑا کرنا ، ساز وسامان کرنا .

ٹَکے کا کام کَرْنا

اپنے فائدے کا کام کرنا

ٹَکے سِیدھے کَرْنا

پیسہ کمانا، روپیہ وصول کرنا

چال ٹِھیک کَرنا

گھڑی کی چال کو تیز یا ہلکا کرنا

ٹُک ٹُک کَرْنا

(کرکٹ) سست بیٹن٘گ کرنا، سست رفتاری سے رن بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیک کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹیک کَرنا

Tek karnaa•टेक करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹیک کَرنا کے اردو معانی

  • (کسی پر) بھروسا کرنا ، انحصار کرنا ، (کسی کا) سہارا لینا.

Urdu meaning of Tek karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii par) bharosaa karnaa, inhisaar karnaa, (kisii ka) sahaara lenaa

टेक करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी पर) भरोसा करना, आश्रित करना, (किसी का) सहारा लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیک کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیک کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone