تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھانوں" کے متعقلہ نتائج

تانوْں

رک : تان، نیزے کا وار، دان٘و

تَھنی

تھن

تِیونہی

بالکل اسی وقت، اسی لمحہ

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تنے

اولاد نرینہ

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَن

(کسی ذی روح کا) جسم ، جسد ، پیکر ، بدن ، پنڈا ، جُثَّہ ، کاٹھی ، کایا.

تھامُوں

(بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے پاکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ یہ لکڑی کے شہتیر یا تختے ہوتے ہیں جو پاکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تاکہ یا کھے کی مٹی دبنے نہ پائے، تھامو، لاگ

تھَانہ

تھانا

تھانا

وہ جگہ جہاں ضلع کے کسی مقررہ علاقے کی نگرانی کے لیے تھانے دار اور پولیس کے سپاہی رہتے ہیں، بڑے شہروں یا علاقے کا تھانہ کو توالی کہلاتا ہے

تھانے

تھانا یا تھانہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تھانی

ٹھہرا ہوا، ساکن، تھان کا مالک، مکاندار، مالک مکان، مستقل کاشتکار

اردو، انگلش اور ہندی میں تھانوں کے معانیدیکھیے

تھانوں

thaano.n•थानों

وزن : 22

دیکھیے: تھَانہ

English meaning of thaano.n

  • police stations

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھانوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھانوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone