تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tertiary" کے متعقلہ نتائج

tertiary

سوم، تیسرے درجے پر ، عہدے مرتبے یا ترتیب کے لحاظ سے تیسرا ۔.

ٹَر ٹَر

بک بک ، جھک جھک، کائیں کائیں، گستاخی، دھیٹھائی کرنا

تَڑ تَڑ

لگاتار مارنے یا کسی چیز کے زور سے گرنے کی آواز، جلد جلد مارنے، گرنے یا نکلنے کی آواز، پٹاخا چھوٹنے یا بندوق چلنے کی آواز

tartar

(الف) وسطی ایشیا کی مغل اور ترک اقوام میں سے کسی کا فرد، تاتاری (ب) ان لوگوں کی ترکی زبان ۔.

tertiary education

برط خصوصاً : ثانوی تعلیم کے بعد کالج یا یونیورسٹی میں تعلیم کا تیسرا مرحلہ ۔.

تَھرْتَھری

کپکپی، لرزہ

تَھرْتَھرا

کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا

تَرِتَرَہ

کشتی

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تُرْتُرْیا

چرب زبان ، جلد جلد باتیں کرنے اور فرفر بولنے والا باتونی ؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیر معمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے .

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تَھرْتَھراہا

لرزاں ، کانپتا ہوا.

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تُرْتُر

جلد جلد ، فر فر ، تیزی سے.

tertiary کے لیے اردو الفاظ

tertiary

tertiary کے اردو معانی

اسم، صفت

  • تیسرا
  • ثلاثی
  • سه گانه
  • تیسرے درجے، نمبر یا تیسری ترکیب کا
  • تیسرا
  • (حشریات) بازو کی ہڈی سے ملا ہوا
  • سُوم پر
  • (کلیسا) بعض مذہبی سلسلوں میں تیسرے درجے کا پادری یا راہب یا ان سے متعلق
  • (کیمیا) کاربن ایٹم سے متعلق جسے اسی طرح کے تین کاربن ایٹموں سے ملایا جائے
  • تین جوہروں یا ایٹموں کے بدل کی علامت
  • (ارضیات) ایسے ارضی دور کا یا اُس سے متعلق یا حجری نظام جو زمین کا تیسرا دور (دور ثالث) یا پتھر کا زمانہ کہلاتا ہے

tertiary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • तीसरा
  • सलासी
  • से गाने
  • तीसरे दर्जे, नंबर या तीसरी तरकीब का
  • तीसरा
  • (हशरयात) बाज़ू की हड्डी से मिला हुआ
  • सूओम पर
  • (किलीसा) बाअज़ मज़हबी सिलसिलों में तीसरे दर्जे का पादरी या राहिब या उन से मुताल्लिक़
  • (कीमिया) कार्बन ऐटम से मुताल्लिक़ जिसे इसी तरह के तीन कार्बन ऐटमों से मिलाया जाये
  • तीन जौहरों या ऐटमों के बदल की अलामत
  • (अर्ज़ियात) ऐसे अर्ज़ी दौर का या इस से मुताल्लिक़ या हिजरी निज़ाम जो ज़मीन का तीसरा दूर (दूर सालस) या पत्थर का ज़माना कहलाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tertiary)

نام

ای-میل

تبصرہ

tertiary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone