تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"terrine" کے متعقلہ نتائج

terrine

پسا یا کٹا ہوا گوشت ، کلیجی وغیرہ ۔.

تَرَنی

ہندو: باعث نجات، وہ عمل جس سے نجات حاصل ہونے کی امید ہو

terrene

اَرْضی

تَرانَہ

عام نغمہ یا گیت

طَیرانَہ

ایک روئیدگی ہے کھن٘بی کی طرح لیکن اُس سے بڑی ، رنگ سفید و زرد ہے اور سوکھنے کے بعد سرخ ہو جاتی ہے، اکثر بلوط اور زیتون کے درختوں کے تلے پیدا ہوتی ہے، بارش میں زیادہ پیدا ہوتی ہے ، نہایت زہریلی ہوتی ہے.

تَرَنّا

ترانہ (رک) کا قدیم روپ.

ٹیرَن

رک : ٹیرنا

تِرَن

تیرنا،علم جہاز رانی

تَرن

گزر، پار اترنا، نجات، فرار، چھٹکارا، وہ شخص، جو رہائی پانے، سورگ، جنت، کشتی، بیڑا

تِرَن مَئی

طغیانی، طوفان۔

ٹیرْنا

ہلانا، پکارنا ہان٘ک لگانا، چیخنا ، چلانا.

تیراں

رک : تیرہ

ٹیرْنی

پکار

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تِرْیاں

آن٘سو

terrine کے لیے اردو الفاظ

terrine

təˈriːn

terrine کے اردو معانی

اسم

  • پسا یا کٹا ہوا گوشت ، کلیجی وغیرہ ۔.
  • مٹی کا برتن خصوصاً جس میں اس طرح کا گوشت وغیرہ پکایا یا بیچا جاتا ہے [ TUREEN سے متصرّف].

terrine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पिसा या कटा हुआ गोश्त , कलेजी वग़ैरा ।
  • मिट्टी का बर्तन ख़ुसूसन जिस में इस तरह का गोश्त वग़ैरा पकाया या बेचा जाता है [ TUREEN से मुतसरिफ़]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (terrine)

نام

ای-میل

تبصرہ

terrine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone