تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے" کے متعقلہ نتائج

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے کے معانیدیکھیے

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

terii karnii tere aage merii karnii mere aageतेरी करनी तेरे आगे मेरी करनी मेरे आगे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے کے اردو معانی

  • جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا
  • جس کے ساتھ نیکی ہو اگر وہ برائی کرے تو اس کی نسبت کہتے ہیں

Urdu meaning of terii karnii tere aage merii karnii mere aage

  • Roman
  • Urdu

  • jo jaisaa karegaa vaisaa badla paa.egaa, ham me.n se har ko.ii apne aamaal ka natiija paa.egaa
  • jis ke saath nekii ho agar vo buraa.ii kare to is kii nisbat kahte hai.n

तेरी करनी तेरे आगे मेरी करनी मेरे आगे के हिंदी अर्थ

  • जो जैसा करेगा वैसा प्रतिशोध उसे मिलेगा, हम में से हर कोई अपने कर्मों का फल भोगेगा
  • जिस के साथ अच्छाई हो अगर वह बुराई करे तो उस के संबंध में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone