تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹینِس" کے متعقلہ نتائج

ٹینِس

گیند کا ایک قسم کا کھیل، ایک قسم کا کھیل نسبتاً چھوٹی گیند اور جالی دار بلے یا ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے

ٹینِس بَیٹ

بلّا جس سے ٹینس کھیلتے ہیں.

ٹینِس بال

ٹینس کھیلنے کی گین٘د

ٹینِس کَلَب

وہ جماعت جو ٹینس کھیلنے کے لیے بنی ہو

ٹینِس کورْٹ

وہ قطعہ زمین جس پر ٹینس کھیلتے ہیں.

ٹینِس کا جال

وہ جال جو ٹینس کھیلنے کے لیے میدان کے درمیان میں لگاتے ہیں

ٹینِس کے پَرْدے

وہ پردے جو ٹینس کورٹ کی چوڑائی کے رخ گین٘د دور جانے سے روکنے کے لیے لگاتے ہیں

ٹیبِل ٹینِس

لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر میز پر کھیلا جائے پنْگ پونْگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹینِس کے معانیدیکھیے

ٹینِس

tennisटेनिस

اصل: انگریزی

موضوعات: کھیل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹینِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گیند کا ایک قسم کا کھیل، ایک قسم کا کھیل نسبتاً چھوٹی گیند اور جالی دار بلے یا ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے

Urdu meaning of tennis

  • Roman
  • Urdu

  • gend ka ek kism ka khel, ek kism ka khel nisabtan chhoTii gend aur jaaliidaar bale ya raikaT se khelaa jaataa hai

English meaning of tennis

Noun, Masculine

  • tennis, a game in which two or four players strike a ball with rackets over a net stretched across a court

टेनिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेंद का एक विदेशी खेल, एक किस्म का खेल सामानातः छोटी गेंद और जालीदार बल्ले या रैकट से खेला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹینِس

گیند کا ایک قسم کا کھیل، ایک قسم کا کھیل نسبتاً چھوٹی گیند اور جالی دار بلے یا ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے

ٹینِس بَیٹ

بلّا جس سے ٹینس کھیلتے ہیں.

ٹینِس بال

ٹینس کھیلنے کی گین٘د

ٹینِس کَلَب

وہ جماعت جو ٹینس کھیلنے کے لیے بنی ہو

ٹینِس کورْٹ

وہ قطعہ زمین جس پر ٹینس کھیلتے ہیں.

ٹینِس کا جال

وہ جال جو ٹینس کھیلنے کے لیے میدان کے درمیان میں لگاتے ہیں

ٹینِس کے پَرْدے

وہ پردے جو ٹینس کورٹ کی چوڑائی کے رخ گین٘د دور جانے سے روکنے کے لیے لگاتے ہیں

ٹیبِل ٹینِس

لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر میز پر کھیلا جائے پنْگ پونْگ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹینِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹینِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone