تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیمْسار" کے متعقلہ نتائج

تیمْسار

عربی کے لفظ ، حضرت ، کا مترادف.

تَمْسار

(طب) مفرد دوائیں بیچنے والا ، پنساری

تَمِسْرا

اندھیری رات ، شب دیجور ، کوئی رات جو چانْد کے زوال کے دوران میں پڑے

تامِسْرَہ

نصف تاریک قمری مہینہ (پن٘درھویں تاریخ سے تیس تک) ؛ غصہ ، خفگی ، ناراضی ؛ نرک کا ایک حصہ.

تامیسْری

تان٘بے کے رن٘گ کا

تِیمار

رنج، غم، دکھ، درد، افسوس‏، فکر

تَمِسْر

اندھیرا

تامیسْوَر

تان٘بے کا کُشتہ ، بُھکی ہوئی دھات.

تامیسَر

رک : تامیسور.

تَیّار

(لفظاً) جلد رفتار، موجزن

تیار

تِیسْرا

تین سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد والے نمبر پر

تِیسا

تیس سے منسوب یا متعلق ، تیس دن کا (مہینہ وغیرہ یا وہ چانْد جو مہینے کے تیس دن پورے ہونے پر نظر آئے) ، تیس تاریخ کا (چانْد).

تَیسا

۱. اسی طرح کا ، ویسا ہی (جیسا کے جواب میں).

تِیماری

تیمار (رک) کا اسم کیفیت ، علاج معالجہ ، تیمار داری.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیمْسار کے معانیدیکھیے

تیمْسار

temsaar•तेम्सार

  • Roman
  • Urdu

تیمْسار کے اردو معانی

  • عربی کے لفظ ، حضرت ، کا مترادف.

Urdu meaning of temsaar

  • Roman
  • Urdu

  • arbii ke lafz, hazrat, ka mutraadif

तेम्सार के हिंदी अर्थ

  • अरबी के अक्षर हज़रत का पर्यायवाची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیمْسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیمْسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone