تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمِسْرا" کے متعقلہ نتائج

تَمِسْرا

اندھیری رات ، شب دیجور ، کوئی رات جو چانْد کے زوال کے دوران میں پڑے

تَمِسْر

اندھیرا

تامِسْرَہ

نصف تاریک قمری مہینہ (پن٘درھویں تاریخ سے تیس تک) ؛ غصہ ، خفگی ، ناراضی ؛ نرک کا ایک حصہ.

تَمْسار

(طب) مفرد دوائیں بیچنے والا ، پنساری

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تِیسْرا

تین سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد والے نمبر پر

تِسْرا

تیسرا

تُمارا

رک : تمھارا

تَمُورا

تنْبورہ

تَفْسِرَہ

قارورہ یعنی بول کی شیشی ؛ قارورہ یا پیشاب ؛ قارورہ دیکھنا ؛ دلیل یا علامت

تَمَرُّع

خاک میں لیٹنا

تَمسا

इस नाम की तीन नदियाँ, एक जो बलिया के पास गंगा में मिलती है, दूसरी जो अमरकंटक से निकल कर इलाहाबाद में सिरसा के पास गंगा में मिलती है और तीसरी जो हिमालय के पहाड़ी प्रदेश में बहती है

تامیسْری

تان٘بے کے رن٘گ کا

تُم سا

تمہارے جیسا ، تمہاری طرح کا

تیمْسار

عربی کے لفظ ، حضرت ، کا مترادف.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمِسْرا کے معانیدیکھیے

تَمِسْرا

tamisraa•तमिस्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَمِسْرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اندھیری رات ، شب دیجور ، کوئی رات جو چانْد کے زوال کے دوران میں پڑے

اسم، مذکر

  • مہینے کا وہ حصہ جو بدر کی رات سے ہلال کی رات تک ہو

Urdu meaning of tamisraa

  • Roman
  • Urdu

  • andherii raat, shab diijuur, ko.ii raat jo chaan॒da ke zavaal ke dauraan me.n pa.De
  • mahiine ka vo hissaa jo badar kii raat se hilaal kii raat tak ho

English meaning of tamisraa

Noun, Feminine

  • a dark night

Noun, Masculine

  • dark night, night during the waning phase of the moon

तमिस्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गहरा अँधेरा, अंधकार
  • अँधेरी रात

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महीने का वह हिस्सा जो बद्र की रात से हिलाल की रात तक हो, ऐसी अँधेरी रात जब आसमान पर चाँद न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمِسْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمِسْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone