تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیلِن" کے متعقلہ نتائج

تیلِن

تیلی کی تانیث، تیلی کی بیوی، تیلی قوم کی عورت، روغن فروش عورت، روغن کش کی بیوی

تیلْنی مَکھی

رک : تیلنی معنی نمبر ۲.

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلَہ

نالائق بدتمیزی پہ اِتراتا ہے

کَد کی تیلَن کَد کا پَلا

بہت حقیر ، جس کی کوئی قیمت نہ ہو.

ماں تیلَن، باپ پَٹھان، بیٹا شاخِ زَعْفران

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا

بے تمیز اور اِترانے والے یا لیاقت سے زیادہ شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں یا جب کوئی شخص کسی کام کو سیکھنا شروع کرے اور سامان درست نہ ہو تو اس کی نسبت کہتے ہیں

تیلْہَن

تلہن

تَلَن

تلی ہوئی چیزیں ، پکوان نیز تلے جانے کا عمل.

تولَن

to weigh

تُلَن

وزن، تول، ناپ، تولنا

تِیلا

تین سے منسوب، تیسرا

تیلی

لوہے کا وہ پتلا تار جو چھتری میں لگا ہوتا ہے

تُلْنا

وزن کیا جانا

تِین

دو اور ایک، (ہندسوں میں) 3

تیلی

نہایت گندہ آدمی، بہت میلا شخص، وہ شخص جس کا پیشہ کولھو سے تیل نکالنا اور بیچنا ہو، روغن گر، نیز وہ قوم جس کا پیشہ روغن گری ہے، بانس کی گول لانبی سٖینک، بانس یا لوہے کی باریک سیخ

اردو، انگلش اور ہندی میں تیلِن کے معانیدیکھیے

تیلِن

telin•तेलिन

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تیلِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیلی کی تانیث، تیلی کی بیوی، تیلی قوم کی عورت، روغن فروش عورت، روغن کش کی بیوی
  • چتکبرے رنگ کا ایک برساتی چھوٹا کیڑا جس کے لمس سے جسم میں جلن اور سوزش ہوتی ہے

Urdu meaning of telin

  • Roman
  • Urdu

  • tiilii kii taaniis, tiilii kii biivii, tiilii qaum kii aurat, rogan farosh aurat, rogan kash kii biivii
  • chitkabre rang ka ek barsaatii chhoTaa kii.Daa jis ke lams se jism me.n jalan aur sozish hotii hai

English meaning of telin

Noun, Feminine

  • wife of an oilman, a woman who sells or prepare oil
  • a small rainy worm with a spotted color that causes irritation and inflammation in the body

तेलिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तेली का स्त्रीलिंग, तेली की बीवी, तीली संप्रदाय की औरत, तेली जाति की स्त्री
  • एक प्रकार का चितकबरे रंग का छोटा बरसाती कीड़ा जिसके स्पर्श से शरीर में जलन होने लगती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیلِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیلِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone