تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"televise" کے متعقلہ نتائج

televise

ٹیلیوژن پر نشر کرنا۔.

تَلْواسَہ

اضطراب ، بے قراری ، اندوہ

تَلْوانسا

تلوے کا چھالا، تلوے کا زخم

تِلْوانسا

بتی کی طرف جھکایا ہوا چراغ تاکہ تیل بتی کے قریب رہے، تَلْون٘ڈا

تَلْوِیشی

ملاوٹی.

ٹیلی وِیزَن

بصری تصاویر کی لاسلکی کے ذریعے ترسیل اور وصولی کا نظام ، اس کے ذریعے گھر بیٹھے ان چیزوں کو دیکھا اور سنا جاسکتا ہے ، جو آن٘کھوں سے اوجھل ہوں.

ٹیلی وِزَن

رک : ٹیلی ویژن.

تَلْواس

بے چینی، اضطراب، بے قراری

تَلْوِیث

آلودہ کرنا

تَلَوُّث

آلودگی، (نجاست سے) آلودہ ہونا

ٹیلی وِیژَن سیٹ

وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.

ٹیلی وِیزَن سیٹ

وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.

closed circuit television

telecine

ٹی وی پر فلم نشر کرنے کا عمل ۔.

teleview

ٹیلی ویژن کے ذریعے دیکھنا

televise کے لیے اردو الفاظ

televise

ˈtel.ɪ.vaɪz

televise کے اردو معانی

فعل

  • ٹیلی ترسیل کرنا
  • ٹیلی وژن کے ذریعے بھیجنا
  • دور نمائی کرنا
  • لاسلکی کے ذریعے ٹیلی وژن پر ان مناظر یا اشیا کا دیکھنا یا دکھانا جو فاصلے یا حجاب کی وجہ سے آنکھ سے اوجھل ہوں
  • لاسلکی کے ذریعے پیغام وغیرہ بھیجنا
  • ٹیلی وژن پروگرام نشر کرنا

televise के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • टैली तरसील करना
  • टैलीविज़न के ज़रीये भेजना
  • दूर नुमाई करना
  • लासलकी के ज़रीये टैलीविज़न पर इन मुनाज़िर या अश्या का देखना या दिखाना जो फ़ासले या हिजाब की वजह से आँख से ओझल हूँ
  • लासलकी के ज़रीये पैग़ाम वग़ैरा भेजना
  • टैलीविज़न प्रोग्राम नशर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (televise)

نام

ای-میل

تبصرہ

televise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone