تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَوُّث" کے متعقلہ نتائج

تَلَوُّث

آلودگی، (نجاست سے) آلودہ ہونا

تَلَہُّث

(طب سان٘س چھوٹی ہو جانا ، سان٘س چڑھنا ، ہان٘پنا ، قصرالنفس ، صغر النفس ، انگ : Anhelation

تَلْوِیث

آلودہ کرنا

تَلَوُّن

رنگینی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا

تَلْوے

تلوا کی جمع تراکیب میں مستعمل

تَلْوا

ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے

تِلوں

تِل جمع تراکیب میں مستعمل

تَلَبُّث

دیر کرنا

تِلْوَہ

چوب دستی ، سپر کی ایک قسم جو دکھنیوں کے لیے مخصوص تھی.

تِلْوی

تیل یا تیال جیسے عنصر کا اثر لیے ہوئے.

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تَلْواسَہ

اضطراب ، بے قراری ، اندوہ

تَلِیسَہ

خصیہ ، تثئیہ ، تلیسّاں

تِلْسُو

جنس سرس کی ایک قسم کا نام ، لاط : Albizziaodoratissimal.

تَلْووں

تلوا (رک) کی جمع ترکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَوُّث کے معانیدیکھیے

تَلَوُّث

talavvus•तलव्वुस

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: لَوث

اشتقاق: لوث

  • Roman
  • Urdu

تَلَوُّث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آلودگی، (نجاست سے) آلودہ ہونا

Urdu meaning of talavvus

  • Roman
  • Urdu

  • aaluudagii, (najaasat se) aaluuda honaa

English meaning of talavvus

Noun, Masculine

तलव्वुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَلَوُّث کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَوُّث)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَوُّث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone